لاہور(کرائم رپورٹر )سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ کی ہدایت پر ایس ایس پی (ایڈمن) عاطف نذیر نے غازیوں اورپولیس ملازمین کے خصوصی بچوں کے والدین میں امدادی چیکس تقسیم کئے۔لاہور پولیس کی جانب سے گزشتہ تین ماہ کے دوران81سے زائد غازیوں میں 25لاکھ سے زائد جبکہ211 خصوصی بچوں کے والدین میں 20لاکھ سے زائد کے چیکس تقسیم کئے گئے ہیں۔ ایس ایس پی(ایڈمن) نے غازیوں اور خصوصی بچوں کے والدین سے ملاقات کی، ان کے مسائل سنے اور موقع پر ان کے حل کیلئے ہدایات جاری کیں۔ انہوں نے کہا کہ پولیس ملازمین کے خصوصی بچوں کی دیکھ بھال ہماری ذمہ داری ہے اوراس ذمہ داری کو ہرصورت نبھائیں گے۔عاطف نذیرنے کہا کہ خصوصی بچوں کی ویلفیئر کے لئے تمام ممکنہ وسائل فراہم کئے جارہے ہیں ۔
لاہورجوڈیشل مجسٹریٹ ماڈل ٹاؤن کچہری نےاچھرہ میں 3 بچوں کو قتل کرنے کے کیس میں گرفتار ملزمہ ماں کو 14 روز کے...
لاہور کوٹ عبدالمالک سب ڈویژن لیسکو کے محنتی کارکن عبیدالرحمن لائن مین فرسٹ محکمانہ فرائض کی انجام دہی میں...
لاہورجامعہ اشرفیہ لاہور میں مہتمم مولانا قاری ارشد عبید کی زیر سرپرستی آج اتوار صبح دس بجے سے سہ پہر چار بجے...
لاہور بھگت سنگھ میموریل فاؤنڈیشن پاکستان کے زیرِ اہتمام لاہور ہائی کورٹ بار کے ڈیموکریٹک لان میں جلیاں...
لاہورپاکستان مسلم لیگ ن لاہور کے نائب صدر عدنان اصغر ہنجرا نے امام بارگاہ میں دھماکے کی پرزور مذمت کی...
لاہورسونا سینٹرنے فلیٹیز ہوٹل، لاہور میں کسان کنونشن کا انعقاد کیا افتخار علی سہو، سیکرٹری زراعت، حکومت...
لاہور بہاولپور کے علاقے حاصل پور میں وراثتی زمین پر قبضے کے الزامات کے حوالے سے اوورسیز پاکستانی شہری الطاف...
لاہور سیکرٹری داخلہ پنجاب ڈاکٹر احمد جاوید قاضی نے اپنے خصوصی پیغام میں بتایا ہے کہ حکومت پنجاب نے بسنت کو...