نئی دہلی (اے ایف پی) امریکا،کینیڈا میں سکھوں کے قتل کے اور سازش کے الزامات کے بعد بھارت کو ’بدمعاش‘ لیبل کا سامنا، ہندوستان ٹائمز کا کہنا ہے کہ یہ ’’تشویش کا معاملہ‘‘ ہے اور ایک خصوصی کمیٹی قائم کر دی گئی ہے۔ جب کینیڈا نے اپنی سرزمین پر ایک شہری کو قتل کرنے کا الزام بھارت پر لگایا تو نئی دہلی نے ان الزامات کو ’’مضحکہ خیز‘‘ قرار دے کر مسترد کر دیا تھا۔ تعلقات منقطع ہو گئے اور سفارت کاروں کو بے دخل کر دیا گیا تھا۔ اس ہفتے جب ایک بھارتی شہری پر امریکا میں ایک سکھ علیحدگی پسند رہنما کے قتل کی سازش کا الزام لگایا گیا تو تبصرہ نگاروں نے نئی دہلی کے اپنے سپر پاور اتحادی اور سب سے بڑے تجارتی پارٹنر کے لیے ردعمل کا مشاہدہ کیا جو کہ ’’بالکل مختلف‘‘ تھا۔ ہندوستان ٹائمز نے اس ہفتے ایک اداریہ میں لکھا کہ بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان ارندم باغچی نے کہا کہ یہ ’’تشویش کا معاملہ‘‘ ہے اور ایک خصوصی کمیٹی قائم کر دی گئی ہے۔
جلالپور جٹاں شادی پر آئی بارہ سالہ لڑکی سے تین اوباش نوجوانوں کی زیادتی ،مقدمہ درج ،تھانہ صدر جلال پور جٹاں...
اسلام آباد نیب کراچی نے اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ2010کے تحت ماریشس میں 4.5 ملین ڈالر مالیت کے غیر ملکی بینک...
باکوایران جنگ کے دوران آذربائیجان میں اسرائیلی خفیہ نیٹ ورک قائم رہا، باکو کی تردید، رپورٹ میں دعویٰ کیا...
کراچی مذہبی میلے میں میڈ اِن پاکستان بیڈشیٹ فروخت،بھارت میں ہلچل، خاتون کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل...
لاہورلاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوار حسین نے گواہان کی طلبی کے بارے میں رہنما اصول طے کر دئیے ،تحریری فیصلے میں...
کراچی کراچی میں بی آر ٹی یلو لائن منصوبے میں اربوں روپے کی مالی بے قاعدگیوں کا انکشاف ہوا ہے، چیف سیکریٹری...
کراچی تجزیہ کاروں بینظیر شاہ، مظہر عباس، فخر درانی اور ارشاد بھٹی نے کہا کہ ابھی اس تحریک کو تین ہفتے ہوئے...
کراچی کاکروچ عوامی پارٹی کا نئی دہلی میں پہلا احتجاج، وزیرِ تعلیم کے استعفے کا مطالبہ،سوشل میڈیا سے جنم...