کراچی(نیوزڈیسک)غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف دنیا بھر میں مظاہرے جاری ہیں، امریکی شہر اٹلانٹا میں اسرائیلی قونصل خانے کے باہر فلسطین کے حق میں احتجاج کے دوران ایک خاتون نے خود کو آگ لگا لی۔موقع پر موجود سیکیورٹی گارڈ احتجاجی خاتون کو روکنے کی کوشش میں خود بھی زخمی ہوگیا۔نیویارک میں مین ہٹن میں بارش کے باوجود مظاہرہ کیا گیا، جس میں فلسطینیوں کی حمایت میں نعرے لگائے گئے۔واشنگٹن ڈی سی میں اسرائیلی سفارتخانے کے باہر مظاہرے میں غزہ کا محاصرہ ختم کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔فن لینڈ کے دارالحکومت ہلسنکی میں بھی مظاہرین نے ریلوے اسٹیشن پر مظاہرہ کرتے ہوئے فری فری فلسطین کے نعرے لگائے۔
جلالپور جٹاں شادی پر آئی بارہ سالہ لڑکی سے تین اوباش نوجوانوں کی زیادتی ،مقدمہ درج ،تھانہ صدر جلال پور جٹاں...
اسلام آباد نیب کراچی نے اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ2010کے تحت ماریشس میں 4.5 ملین ڈالر مالیت کے غیر ملکی بینک...
باکوایران جنگ کے دوران آذربائیجان میں اسرائیلی خفیہ نیٹ ورک قائم رہا، باکو کی تردید، رپورٹ میں دعویٰ کیا...
کراچی مذہبی میلے میں میڈ اِن پاکستان بیڈشیٹ فروخت،بھارت میں ہلچل، خاتون کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل...
لاہورلاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوار حسین نے گواہان کی طلبی کے بارے میں رہنما اصول طے کر دئیے ،تحریری فیصلے میں...
کراچی کراچی میں بی آر ٹی یلو لائن منصوبے میں اربوں روپے کی مالی بے قاعدگیوں کا انکشاف ہوا ہے، چیف سیکریٹری...
کراچی تجزیہ کاروں بینظیر شاہ، مظہر عباس، فخر درانی اور ارشاد بھٹی نے کہا کہ ابھی اس تحریک کو تین ہفتے ہوئے...
کراچی کاکروچ عوامی پارٹی کا نئی دہلی میں پہلا احتجاج، وزیرِ تعلیم کے استعفے کا مطالبہ،سوشل میڈیا سے جنم...