لاہور (نیوزرپورٹر)جماعت اسلامی نے اسلام آباد کے تینوں حلقوں میں امیدواروں کے نام فائنل کرلیے۔اعلامیے کے مطابق اسلام آباد کے حلقہ این اے 46 سے میاں اسلم الیکشن لڑیں گے۔اس کے علاوہ حلقہ این اے 47 سے تاجر رہنما کاشف چوہدری امیدوار ہونگے جب کہ حلقہ این اے 48 سے ملک عبدالعزیز جماعت اسلامی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑیں گے۔واضح رہے کہ ملک میں عام انتخابات آئندہ سال 8 فروری کو ہونگے جس کے لیے الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست جاری کردی ہے۔
کرا چیپاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے...
کراچی قومی کر کٹ ٹیم کے اسپن بولر ابرار احمد رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔قومی کرکٹر ابرار احمد کی شادی کراچی...
کرا چیبھارتی کرکٹ بورڈ نے روہت شرما کو ون ڈے کرکٹ ٹیم کی کپتانی سے ہٹا کر شبمن گل کو ون ڈے ٹیم کی قیادت سونپ دی...
کرا چیآئی سی سی خواتین ورلڈ کپ میں سری لنکا اور آسٹریلیا کا میچ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا ہفتے کو کولمبو...
کرا چیاحمدآباد ٹیسٹ میں بھارت نے ویسٹ انڈیز کو تیسرے روز ہفتے کو ہی اننگز اور 140 رنز سے شکست دے دی۔کھیل کے...
کراچی پاک بھارت سیاسی کشیدگی اور ایشیا کپ کر کٹ تنازعات کے پس منظر میں خواتین ورلڈ کپ کر کٹ ٹور نامنٹ کا ایک...
اسلام آباد امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے حکومت پاکستان کی جانب سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبل...
چوہنگ موہلنوال روہی نالہ سے رنگ روڈ مراکہ انٹر چینج تک مین ملتان روڈ کو کشادہ کرنے کے لئے منصوبے پر کام شروع...