اسلام آباد(جنگ رپورٹر)سینئر سول جج قدرت اللہ کی عدالت میں زیر سماعت سابق چیئرمین پی ٹی آئی، بشری بی بی کے خلاف غیرشرعی نکاح کیس کی سماعت بغیر کاروائی ملتوی کردی گئی۔گذشتہ روز سماعت کے دوران درخواست گزار وکیل رضوان عباسی کی جانب سے سماعت بغیر کارروائی ملتوی کرنے کی استدعا کی گئی جسے عدالت نے منظور کرلیا اور کیس کی سماعت 5 دسمبرتک ملتوی کردی۔گذشتہ روزکیس کے گواہ محمد لطیف بھی بیان قلمبند کروانے کے لیے عدم دستیاب تھے،آئندہ سماعت پر گواہ محمد لطیف اپنا بیان سول عدالت میں قلمبند کروائیں گے۔
کراچی وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہےکہ وہ امریکا اور ایران کے درمیان براہ راست مذاکرات کے دوسرے دور اور...
کراچی امریکہ نے ایران کے لیے امن عمل کی پانچ سخت شرائط مقرر کر دیں۔ ایرانی سرزمین پر بمباری کے نقصانات کا...
کراچی، ریاض چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے ملک میں ذی الحج کا چاند نظر آنےکا اعلان...
اسلام آباد بجلی صارفین سے تقریباً 9 روپے فی یونٹ تک اضافی ٹیکس وصولی کا انکشاف ،فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی...
کراچی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر مصنوعی ذہانت سے بنائی گئی اپنی ایک تصویر...
اسلام آباد پاکستان کے گیس گردشی قرضہ پلان پر آئی ایم ایف نے تحفظات کا اظہار کردیا، منظوری کی رپورٹیں غلط...
اسلام آ باد وفاقی حکومت نےسرکلرڈیٹ کوکم کرنےکےاقدامات کےتحت کے الیکٹرک کےساتھ قانونی تنازع ختم اور تمام...
اسلام آباد ون کانسٹی ٹیوشن ایونیو کے مزید 20 اپارٹمنٹ سب لیز ہولڈرز کی انٹرا کورٹ اپیلوں کی سماعت آج اسلام...