اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی ) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے ایم کیو ایم کے تحفظات اور خدشات پر بات چیت اور ان کے ازالہ کے لئے کل پیر4دسمبر کو دن گیارہ بجے الیکشن کمیشن سیکرٹریٹ اسلام آباد میں ملاقات اور مذاکرات کی دعوت دی ہے۔ ایم کیو ایم نے انتخابی عمل کو منصفانہ اور غیر جانبدارانہ بنانے کیلئے بعض تحفظات کا اظہار کیا تھا۔
کراچی بھارت میں 4 سال بعد پٹرول کی قیمتوں میں صرف 3 روپے اضافہ، انڈیا میں پیٹرول 284 روپے، پاکستان میں 414.78 روپے...
اسلام آباد 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا کے خلاف اپیلوں میں اہم پیشرفت، اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی...
اسلام آبادسینیٹر رانا ثناء اللہ نے کہاہے کہ سیاسی معاملات سیاسی انداز میں حل کرنے چاہیئں ،احتجاج،لانگ مارچ...
اسلام آ باد نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نےآبنائے ہرمز کی امریکی ناکہ بندی میں امریکی تحویل میں...
اسلام آباد پاکستان میں سکول نہ جانیوالے بچوں کے اعدادوشمار قومی اسمبلی میں پیش کر دیے گئے ۔وفاقی وزیر تعلیم...
کراچی بھارتی صدارت میں دوسرابرکس اجلاس بھی مشترکہ اعلامیہ کے بغیر ختم،ایران امارات اختلافات سے برکس میں...
کراچی امریکی جریرے کا کہنا ہےچین میں ٹرمپ کو واضح پیغام ملا کہ عالمی طاقت کا مرکز مشرق کی طرف منتقل ہو چکا...
بیجنگ ٹرمپ چین سے بڑے نتائج کے بغیر واپس، تعلقات میں وقتی استحکام کے آثار ،ٹرمپ کاتائیوان کو اسلحہ دینے پر...