جماعت … ……انور شعورؔ

اداریہ
05 دسمبر ، 2023
تنِ تنہا کوئی صاحب اگر ہوں
مکمّل پارٹی، پوری جماعت
تو ہم اُن کی جماعت کیسے مانیں
سیاسی اور جمہوری جماعت