نیویارک، 4افراد قتل حملہ آور بھی مارا گیا

05 دسمبر ، 2023

نیویارک (صباح نیوز)نیویارک کے علاقے کوئینز میں اپنے سسرالیوں کے گھر پر حملہ کرکے دو بچوں سمیت چار افراد کو قتل کرنے والا چاقو بردار شخص پولیس کی فائرنگ میں ہلاک ہو گیا۔