مظفر آباد میں ا توار کو تمام کاروباری مراکز بند رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری

05 دسمبر ، 2023

مظفر آباد(صباح نیوز) مظفر آباد میں ا توار کے روز تمام کاروباری مراکز کو بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے اس فیصلے پر عمل درمد بھی شروع ہو گیا ہے ۔ گزشتہ اتوار پولیس نے کارروائی کر کے دکانیں بند کروائی جس پر تاجروں نے احتجاج بھی کیا اور حکومتی فیصلے کی شدید مذمت بھی کی۔