لندن(این این آئی) غاصب صہیونی ریاست اسرائیل کے مظلوم فلسطینیوں پر مظالم کے خلاف دنیا بھر میں آواز بلند کی جا رہی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اب برطانوی بھی گھروں سے نکل آئے اور انہوں نے لندن کی ٹھٹھراتی سردی اور بارش کی پروا کیے بغیر غزہ میں جنگ بندی کے لیے احتجاجی مظاہرہ کیا جس میں جمائما خان نے بھی شرکت کی۔اس مظاہرے میں مسلمانوں کے علاوہ یہودی مذہبی رہنما بھی پیش پیش رہے اور انسانیت کی بقا کی خاطر غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔بریڈ فورڈ میں مظاہرین نے ڈھول بجاکر اقوام عالم کو جگانے کی کوشش کی۔سکاٹ لینڈ میں بھی لوگوں نے اسرائیل سے غزہ پر حملے بند کرنے کا مطالبہ کیا۔ یمن میں ہزاروں فلسطینی پرچم لہرائے گئے۔ پیرس میں ہزاروں افراد نکل آئے۔ جکارتہ میں لاکھوں افراد فلسطینیوں کیلئے سڑکوں پرنکلے۔ اسرائیل کیخلاف نعرے بازی کی اور بمباری بند کرنے کا مطالبہ کیا۔
پشاورخیبرپختونخوااسمبلی میں حکومتی ممبران نے 190ملین پاؤنڈز کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کوملنے والی...
لاہور پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش کی پیشینگوئی کی گئی ہے۔ اس دوران راولپنڈی‘ اٹک‘ جہلم اور چکوال میں بارش...
نئی دہلیبھارتی فوج نے ریاست چھتیس گڑھ میں علیحدگی پسندوں کیخلاف نام نہاد ملٹری آپریشن کی آڑ میں 12شہریوں کو...
لاہور سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نےکہا ہےکہ190ملین پائونڈ والا کیس اوپن اینڈ شٹ کیس ہے،سزا دیوار پر...
اسلام آباد متحدہ عرب امارات نے بھی پاکستان کے دو ارب ڈالر کے ڈیپازٹس روول اوور کردیے۔اس حوالے سے اسٹیٹ بینک...
راولپنڈی ضلع خیبر کےعلاقے تیراہ میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں5خوارج ہلاک ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے...
پشاور الیکشن کمیشن نے ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرنے پر خیبرپختونخوا اسمبلی کے33اراکین کی رکنیت معطل کردی ہے جن میں...
راولپنڈی پاکستان کے قومی خلائی ادارے سپارکو نے مقامی سطح پر تیار کردہ الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ EO-1لانچ...