اسلام آ باد ( رانا غلام قادر )عام انتخابات کے انعقاد پر مجموعی طور پر 47ار ب42کروڑ روپے خرچ ہوں گے۔اتحادی حکومت نے جاتے جاتے عام انتخابات کیلئےفنڈزجاری کرنے کی حکمت عملی طے کرلی تھی اب مزید 17 ارب 40 کروڑ روپے منگل کے روزجاری- اتحادی حکومت نے رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی جولائی تا ستمبر کے دوران تمام فنڈز جاری کرنے کی الیکشن کمیشن کی تجویز مسترد کرتے ہوئے فنڈز ضرورت کے مطابق مرحلہ وار جاری کرنے کا فیصلہ کیا -فنڈز کیلئے الیکشن کمیشن کو وزارت خزانہ سے رجوع کرنا پڑے گاوزارت خزانہ کی جانب سے گزشتہ روز جاری کئے گئے اعلامیہ میں بھی یہ کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن کو جب ضرورت ہوگی فنڈز جاری کئے جائیں گے -
اسلام آباد بلوچستان جعفر ایکسپریس آپریشن کی تفصیلات کے حوالے سے آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل چوہدری...
لاہور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت اقلیتوں کے تحفظ اور فلاح و بہبود کے لیے عملی اقدامات...
اسلام آباد وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی خالد حسین مگسی نے وزارت کا چارج سنبھالتے ہی ذیلی اداروں کے ہنگامی...
اسلام آباد پیٹرولیم ڈویژن کے ایک سینئر عہدیدار نے دی نیوز کو بتایا کہ حکومت نے ایک اور ون ٹرم ایل این جی...
اسلام آباد وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں چینی وافر مقدار میں موجود ہے، بحران کے ذمہ داروں کو...
راولپنڈی ملک بھر میں آج ہفتہ15 مارچ کو یومِ تحفظ ناموسِ رسالت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائے گا۔پاکستان...
اسلام آباد بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں بڑھتی دہشت گردی کے تناظر میں کل جماعتی کانفرنس کے انعقاد میں PTI کو...
اقوام متحدہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں اسلاموفوبیا کے دن مسلم اور غیرمسلم اراکین ممالک کے...