جھوٹ سچ … ……انور شعورؔ

اداریہ
07 دسمبر ، 2023
جھوٹ کو سچ سمجھ رہے ہیں یہاں
بھول کر فرقِ باطل و حق، لوگ
کوئی احمق بنا رہا ہے انہیں
اور بن بھی رہے ہیں احمق لوگ