واشنگٹن(واجد علی سید)اگرچہ پاکستانی سفارتخانہ پاکستانی فوج کے چیف آف آرمی اسٹاف( سی او اے ایس )کے دورہ امریکہ کے دورانیے اور ایجنڈے کے بارے میں خاموش ہے، تاہم صورتحال سے واقف حکام کا کہنا ہے کہ جنرل عاصم منیر کا دورہ پانچ دن تک بڑھ سکتا ہے۔ اس دوران وہ امریکی محکمہ دفاع کے اعلیٰ حکام اور قومی سلامتی کے حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔اگر ماضی کا کوئی اشارہ ہے تو، سی او اے ایس امریکہ میں پاکستان کے سفیر کی سرکاری رہائش گاہ پاکستان ہاؤس میں مختلف تھنک ٹینک کے عملے اور امریکی کانگریس کے ارکان سے بھی ملاقات کریں گے۔ امکان ہے کہ سی او ایس اپنے سامعین کو علاقائی اور اقتصادی صورتحال پر پاکستان کے موقف سے آگاہ کریں گے۔ اس بات کا قوی امکان ہے کہ COAS ڈائسپورا کے ممبران سے بھی خطاب کر سکتے ہیں۔اجلاس کا ایجنڈا ممکنہ طور پر افغانستان میں پناہ گاہیں تلاش کرنے والی دہشت گرد تنظیموں سے لڑنے کیلئے پاکستان کی کوششیں ہونگی اور کابل میں طالبان کیساتھ ملک کے سلامتی سے متعلق تعلقات ہوں گے۔
کراچی امریکی انٹیلی جنس نے دعویٰ کیا ہے کہ چین ایران کو دفاعی ہتھیار بھیجنے کی تیاری کررہاہے، جن میں ایئر...
اسلام آباد پاکستان میں موجود امریکہ اور ایران کے وفود نے مذاکرات سے قبل اہم میٹنگ کی ۔ ایرانی میڈیا کے مطابق...
کراچیمشرق وسطی نظر انداز، امریکی خصوصی طیارے نے طویل روٹ اختیار کیا، ساڑھے 3گھنٹے تاخیر، امریکی نائب صدر ڈی...
اسلام آباد :نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے ایران کے مرکزی بینک کے گورنر ڈاکٹر...
اسلام آباد مصر ،ترکیہ ،رومانیہ ، ایران اور سعودی عرب کے پاکستان کے حق میں نغمے ،امریکہ اور ایران کے درمیان...
کراچی ایران سے مذاکرات کے لیے پاکستان آئے امریکی وزیر خارجہ ڈی جے وینس کے خصوصی طیارے کے ساتھ میری لینڈ سے...
کراچی ایران کے دارالحکومت تہران سے رات گئے دو خصوصی طیارے تہران سے اڑان بھرنے کے بعد افغانستان کے راستے اسلام...
واشنگٹن امریکا اور ایران کے درمیان چھ ہفتوں سے جاری جنگ، جس نے توانائی کی منڈیوں کو ہلا کر رکھ دیا اور عالمی...