اسلام آباد /سرگودھا(این این آئی)سابق وفاقی وزیر ندیم افضل چن نے کہا ہے کہ میں عمران خان کے خلاف گواہی نہیں دوں گا، اگر کسی نے مجھے عدالت میں بلاکر یہ کہا کہ گواہی دو تو میں ہرگز ایسا نہیں کروں گا۔میں عمران خان کو کہتا تھا کہ شہزاد اکبر ایک فراڈ شخص ہے یہ آپ کو مروائے گالیکن آج سابق چیئرمین پی ٹی آئی جیل میں ہیں تو میرا ضمیر گوارہ نہیں کرتا کہ میں کسی قیدی کیخلاف بات کروں۔ تحریک انصاف کابینہ کا حصہ رہنے والے سابق وزیر ندیم افضل چن نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مجھے نیب نے 2نوٹسز بھیجے اور طلب کیا، جس پر میں نیب آفس گیا، وہاں مجھ سے القادر ٹرسٹ کیس کے حوالے سے سوال کئے گئے میں نے وہ بتادیا جو کابینہ میں ہوا تھا ۔ میں وضاحت کرنا چاہتا ہوں کہ میری تربیت ایسی نہیں ہوئی کہ میں قیدیوں اور مظلوموں پر بات کروں، مجھے کوئی کہے کہ عدالت میں آکر گواہی دے تو میں اس کیلئے ہرگز تیار نہیں ہوں۔
تربتبلوچستان کے ضلع کیچ کی تحصیل تربت میں مسلح اہلکاروں نے پولیس چوکی کو آگ لگا لی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق...
اسلام آباد سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل سے متعلق عدالتی فیصلے کیخلاف کیس ڈی لسٹ کر دیا...
دبئی غزہ میں جنگ بندی کے بعد حماس کے ارکان سڑکوں پر نظر آ رہے ہیںاسرائیلی میڈیا کے مطابق حماس نے دوبارہ سے...
اسلام آباد وزیراعظم شہباز شریف نے ویسٹ انڈیز کے خلاف کرکٹ ٹیسٹ میچ سیریز کے پہلے میچ میں جیت پر قومی کرکٹ...
لاہور پاکستانی ہوابازی کی صنعت میں ایک اور سنگ میل،گوادرکے انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا افتتاح آج پیر کو ہوگا۔ نیو...
کراچی سکیورٹی فورسز نے بلوچستان سے متصل پاک افغان بارڈر پر دراندازی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے مقابلے کے بعد 5...
کراچیقومی ادارہ صحت نے ملک میں کورونا کیسز کے پھیلا ؤکی تردید کردی تفصیلات کے مطابق سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول...
ڈیرہ اسماعیل خان ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی کے علاقہ لونی میں سکیورٹی فورسز نے آپریشن میں 2دہشتگرد ہلاک...