کراچی (اسٹاف رپورٹر) پیپلزپارٹی کو الیکشن میں ٹف ٹائم دینے کی تیاریوں کے سلسلے میں گرینڈ ڈیموکریٹک آلائنس (جی ڈی اے)نے پارلیمانی بورڈ کا اعلان کردیا۔ جی ڈی اے کے بورڈ چیئرمین پیرپگارا جبکہ سیکرٹری صفدرعباسی ہونگے۔ قومی وصوبائی اسمبلیوں کے امیدواروں سے درخواستیں طلب کرلی گئیں۔ جی ڈی اے کے اطلاعات سیکرٹری سردار عبد الرحیم ہونگے۔ پارلیمانی بورڈ جی ڈی اے کے 13سرکردہ رہنماؤں پر مشتمل ہوگا۔ جی ڈی اے انتخابی نشان ستارہ پرالیکشن میں حصہ لینے کے خواہش منداپنی درخواستیں دیں درخواستیں صفدرعباسی کے نام فنکشنل لیگ ہاس کلفٹن میں جمع کرا دیں۔
لاہور رمضان المبارک کی آمد آمد،مافیا بھی سرگرم، درجہ اول کا گھی،درجہ دوم کا گھی 6 روپے مہنگا ہوگیا۔درجہ اول...
خضدارخضدار میں احتجاجاً بلاک قومی شاہراہ تین دن بعد کامیاب مذاکرات کی صورت میں ٹریفک کے لئے بحال کردی گئی...
لاہور،کوئٹہ،پشاورملک کے 21 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔انسداد پولیو پروگرام...
کراچی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کا کہنا ہے کہ بحری تجارت کامعیشت میں بنیادی کردار ہے، طاقتور بحریہ سمندری...
کراچیامریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلی فونک گفتگو میں صدر پوتن نے کہا ہے کہ وہ یوکرین جنگ کا خاتمہ...
اسلام آباد وزیراعظم شہباز شریف نے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان اور ضلع شمالی وزیرستان میں فتنتہ الخوارج کے دہشت...
اسوان اسماعیلی برادری کے 49 ویں روحانی پیشوا پرنس کریم الحسینی آغا خان چہارم کو اتوار کے روز مصر کے شہر اسوان...
اسلام آباد وفاقی حکومت نے اسلام آباد وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ تبدیل کر دیا ہے ،چیئرپرسن راعنا سعید عہدے سے...