کراچی(نیوزڈیسک)برطانیہ میں مقیم لوگوں کا اپنے رشتہ داروں کو اپنے پاس بلانا اب اور بھی مشکل ہوگیا ہے۔رپورٹ کے مطابق برطانیہ کی کنزرویٹو حکومت کی جانب سے نئی ویزا پالیسی کا اعلان برطانیہ آنے والوں کی تعداد کم کرنےکے لیے کیا گیا ہے۔نئی ویزا پالیسی کے تحت اپنےگھر والوں کو برطانیہ بلانےکے لیے سالانہ آمدن کی شرط 18ہزار 600پاؤنڈ سے بڑھا کر کم از کم 38 ہزار 700 پاؤنڈ کردی گئی ہے۔ہنر مند ورکرز کے برطانیہ آنےکے لیےکم از کم تنخواہ کی شرط 26ہزار 200پاؤنڈ سے بڑھا کر 38ہزار 700پاؤنڈ کی گئی ہے۔ نئی ویزا پالیسی کی ان شرائط کا نفاذ صحت کے شعبے سے تعلق رکھنے والے ورکرز پر نہیں ہوگا۔اعلیٰ تعلیم حاصل کرنےکے لیے برطانیہ آنے والے طلبا کو بھی اپنے رشتہ داروں کو بلانے کی اجازت نہیں ہوگی۔
تربتبلوچستان کے ضلع کیچ کی تحصیل تربت میں مسلح اہلکاروں نے پولیس چوکی کو آگ لگا لی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق...
اسلام آباد سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل سے متعلق عدالتی فیصلے کیخلاف کیس ڈی لسٹ کر دیا...
دبئی غزہ میں جنگ بندی کے بعد حماس کے ارکان سڑکوں پر نظر آ رہے ہیںاسرائیلی میڈیا کے مطابق حماس نے دوبارہ سے...
اسلام آباد وزیراعظم شہباز شریف نے ویسٹ انڈیز کے خلاف کرکٹ ٹیسٹ میچ سیریز کے پہلے میچ میں جیت پر قومی کرکٹ...
لاہور پاکستانی ہوابازی کی صنعت میں ایک اور سنگ میل،گوادرکے انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا افتتاح آج پیر کو ہوگا۔ نیو...
کراچی سکیورٹی فورسز نے بلوچستان سے متصل پاک افغان بارڈر پر دراندازی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے مقابلے کے بعد 5...
کراچیقومی ادارہ صحت نے ملک میں کورونا کیسز کے پھیلا ؤکی تردید کردی تفصیلات کے مطابق سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول...
ڈیرہ اسماعیل خان ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی کے علاقہ لونی میں سکیورٹی فورسز نے آپریشن میں 2دہشتگرد ہلاک...