اسلام آ باد (آئی این پی ) اوپن مارکیٹ میں زیادہ مانگ والی سبزیوں ٹماٹر اور پیاز کی خوردہ قیمتوں میں حیران کن اضافہ ہوا ہے۔ عوام پھلوں، سبزیوں، گروسری آئٹمز، اجناس وغیرہ کی آسمان کو چھوتی قیمتوں کی وجہ سے بدترین مالی دبا ؤسے گزر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سبزیوں کی قیمتوں کو بھی پر لگ گئے، آلو، پیاز، ٹماٹر لہسن سمیت دیگر سبزیوں کے نرخ بڑھنے سے شہری پریشانی میں مبتلا ہیں۔ آلو کی قیمت 80روپیسے بڑھ کر 120روپے فی کلو ہوگئی۔ دوسری جانب ادارہ شماریات نے کہا ہے کہ ملک میں سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 42 فیصد تک پہنچ گئی ہے جبکہ زمینی حقائق اس سے بھی خوفناک ہیں، عوام کہتے ہیں کہ مہنگائی 50 سے 60 فیصد تک پہنچ چکی ہے۔ مہنگائی کی شرح میں مسلسل اضافے کے باعث اشیائے خورونوش کی قیمتیں بڑھنا معمول بن گیا ہے، مارکیٹ کمیٹی لاہور نے ریٹ لسٹ میں 10سبزیوں کے دام بڑھا دیے، پیاز 5 روپے مہنگا کر دیا گیا جو کہ مارکیٹ میں 150 روپے کی بجائے 180 روپے کلو تک فروخت ہو رہا ہے۔
کراچی گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران حادثات میں 9افراد کے جاں بحق ہونے سے متعلق ٹریفک پولیس نے حادثات کی وجوہات سے...
کراچی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں لگانےکا فیصلہ کرلیا۔ وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے...
کرک کرک میں بہادر خیل کی پولیس چوکی پر شرپسندوں نے حملہ کیا جس میں 3 پولیس اہلکار شہید اور 4 زخمی ہوگئے۔ ڈی پی...
کراچی ملیر میں ڈمپر کی ٹکر سے باپ بیٹا جاں بحق اور ماں زخمی ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق ملیر سعود آباد میں نجی...
اسلام آباد حکومت پاکستان کی دعوت پر انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل رافیل ماریانو گروسی...
اسلام آباد پاکستان قطر کے ساتھ اپنے مائع قدرتی گیس سپلائی معاہدے پر دوبارہ مذاکرات کرے گا جیساکہ موجودہ...
اسلام آباد وزیراعظم شہباز شریف نے پرنس کریم آغا خان چہارم کے انتقال پر ان کے صاحبزادے پرنس رحیم آغا خان سے...
اسلام آباد سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیداوار نے وزیر اور سیکرٹری کی اجلاس میں عدم موجودگی پر شدید...