اسلام آباد(نمائندہ جنگ) وزیر اعظم کے نمائندہ خصوصی و چیئرمین پاکستان علمائے کونسل علامہ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ فلسطین کی صورتحال سب کے سامنے ہے اور پاکستان نے فلسطین کے معاملے پر ہر فورم پر آواز اٹھائی ہے، پاکستان کا فلسطین پر موقف اور پالیسی واضح ہے ،سعودی عرب ، یو اے ای اور قطر کے ساتھ معاشی تعلقات کو آگے بڑھائیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اتوار کے روز پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ او آئی سی ماضی کے مقابلے میں اتحاد کہیں بہتر ہے ، او آئی سی کے کوششوں سے ہی تیرہ ووٹ ایک طرف ہوئے ہیں ، عارضی جنگ بندی بھی ہوئی وہ بھی اوآئی سی کی کوششوں سے ہوئی۔
کراچی گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران حادثات میں 9افراد کے جاں بحق ہونے سے متعلق ٹریفک پولیس نے حادثات کی وجوہات سے...
کراچی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں لگانےکا فیصلہ کرلیا۔ وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے...
کرک کرک میں بہادر خیل کی پولیس چوکی پر شرپسندوں نے حملہ کیا جس میں 3 پولیس اہلکار شہید اور 4 زخمی ہوگئے۔ ڈی پی...
کراچی ملیر میں ڈمپر کی ٹکر سے باپ بیٹا جاں بحق اور ماں زخمی ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق ملیر سعود آباد میں نجی...
اسلام آباد حکومت پاکستان کی دعوت پر انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل رافیل ماریانو گروسی...
اسلام آباد پاکستان قطر کے ساتھ اپنے مائع قدرتی گیس سپلائی معاہدے پر دوبارہ مذاکرات کرے گا جیساکہ موجودہ...
اسلام آباد وزیراعظم شہباز شریف نے پرنس کریم آغا خان چہارم کے انتقال پر ان کے صاحبزادے پرنس رحیم آغا خان سے...
اسلام آباد سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیداوار نے وزیر اور سیکرٹری کی اجلاس میں عدم موجودگی پر شدید...