اسلام آباد(جنگ نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی کا وفد آج پیر کو چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کرے گا۔پیپلزپارٹی کے وفد میں چاروں صوبوں کی نمائندگی ہوگی، پیپلزپارٹی کا وفد عام انتخابات اور دیگر امور پر پارٹی کے مؤقف سے الیکشن کمشنر کو آگاہ کرے گا، پیپلز پارٹی کے وفد میں سندھ سے سینیٹر تاج حیدر، سعید غنی، ناصر حسین شاہ، ضیاء الاسلام حسن شامل ہوں گے۔وفد میں پنجاب سے قمرزمان کائرہ، حسن مرتضیٰ، سید موسیٰ گیلانی، عبدالقادر شاہین شامل کئے گئے، خیبرپختونخوا سے فیصل کریم کنڈی، شجاع خان شامل ہیں، بلوچستان سے چنگیز خان جمالی، سینیٹر روزی خان کاکڑ وفد کا حصہ ہوں گے۔
کراچی گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران حادثات میں 9افراد کے جاں بحق ہونے سے متعلق ٹریفک پولیس نے حادثات کی وجوہات سے...
کراچی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں لگانےکا فیصلہ کرلیا۔ وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے...
کرک کرک میں بہادر خیل کی پولیس چوکی پر شرپسندوں نے حملہ کیا جس میں 3 پولیس اہلکار شہید اور 4 زخمی ہوگئے۔ ڈی پی...
کراچی ملیر میں ڈمپر کی ٹکر سے باپ بیٹا جاں بحق اور ماں زخمی ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق ملیر سعود آباد میں نجی...
اسلام آباد حکومت پاکستان کی دعوت پر انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل رافیل ماریانو گروسی...
اسلام آباد پاکستان قطر کے ساتھ اپنے مائع قدرتی گیس سپلائی معاہدے پر دوبارہ مذاکرات کرے گا جیساکہ موجودہ...
اسلام آباد وزیراعظم شہباز شریف نے پرنس کریم آغا خان چہارم کے انتقال پر ان کے صاحبزادے پرنس رحیم آغا خان سے...
اسلام آباد سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیداوار نے وزیر اور سیکرٹری کی اجلاس میں عدم موجودگی پر شدید...