کراچی(اسٹاف رپورٹر)سابق کپتا ن وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کرنے کے بجائے آسٹریلین ٹیم کو ترجیح دیں گے۔آسٹریلین ٹیم کی کوچنگ کو ترجیع دینے کی وجہ میری اہلیہ نہیں بلکہ دباؤ کی کمی ہےجس کی وجہ سے مجھے کوچنگ کی ذمہ داریوں پر توجہ مرکوز کرنے کا بہتر موقع ملے گا۔بھارتی ویب سائٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے صحافی کے مختلف سوالوں کا جواب دیا جس میں انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ انہیں لاہور زیادہ پسند ہے۔ میں نے دونوں لیگز کے لیے کام کیا ہے، دونوں لیگز کا ایک دوسرے سے کوئی موازنہ نہیں ہے۔ آئی پی ایل بہت بڑی لیگ ہے اور اس میں بھی کوئی شک نہیں لیکن پی ایس ایل بھی پاکستان میں بہت بڑی لیگ ہےیہ پاکستان کا منی آئی پی ایل ہے۔
بیلہ قومی شاہراہ اوتھل کے قریب تیز رفتار کار اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار ...
کوئٹہ علمدار سالاران اینڈ بس ایسوسی ایشن رجسٹرڈ کے جنرل سیکرٹری سید محمد علی شاہ ایڈووکیٹ نے فیلڈ مارشل سید...
کوئٹہ وحدت گارڈین آرگنائزیشن کے زیرِ اہتمام ہزارہ ریورس سینٹر میں سلائی کڑھائی کورس کے آٹھویں بیچ کی تکمیل...
کوئٹہعالمی یوم ماحولیات کے موقع پر یو جی پی پی وائلڈ لائف کے زیر اہتمام تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سیکرٹری...
قلعہ عبداللہ قلعہ عبداللہ کے با صلاحیت اور نوجوان باکسر مختیار احمد کاکڑ اپنی صلاحیتوں، انتھک محنت اور غیر...
پنجگور بی این پی کے مرکزی رہنما سردار نصیر احمد موسیانیچ کے گھر پر چھاپہ اُن کے بیٹے کےقتل اور دوسرے بیٹے کی...
کوئٹہ ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی نےنواں کلی میں نجیمیڈیکلاسٹور پر بچوں کو اینٹی الرجی انجکشن لگائے...
کوئٹہ قمبرانی روڈ پر موٹرسائیکل سوار گڑھے میں گر کر جاں بحق ہو گیا ،پولیس کے مطابق خلجی کالونی کا رہائشی...