کراچی(نمائندہ جنگ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ نیوزی لینڈ کے لیے لگائے گئے کیمپ کے دوسرے روزتمام کھلاڑیوں نے رپورٹ کر دی۔جمعے کو کیمپ کے پہلے روز اعظم خان، حسیب اللہ خان، عمیر بن یوسف، عارف یعقوب، محمد عامر خان اور محمد عمران کیمپ میں شریک نہیں ہوئے تھے۔کھلاڑیوں نےکوچز کی نگرانی میں قذافی اسٹیڈیم لاہور میں دو گھنٹے ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا۔چیف سلیکٹر وہاب ریاض نے ہفتے کو کیمپ میں ٹریننگ سیشن میں کھلاڑیوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔
بیلہ قومی شاہراہ اوتھل کے قریب تیز رفتار کار اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار ...
کوئٹہ علمدار سالاران اینڈ بس ایسوسی ایشن رجسٹرڈ کے جنرل سیکرٹری سید محمد علی شاہ ایڈووکیٹ نے فیلڈ مارشل سید...
کوئٹہ وحدت گارڈین آرگنائزیشن کے زیرِ اہتمام ہزارہ ریورس سینٹر میں سلائی کڑھائی کورس کے آٹھویں بیچ کی تکمیل...
کوئٹہعالمی یوم ماحولیات کے موقع پر یو جی پی پی وائلڈ لائف کے زیر اہتمام تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سیکرٹری...
قلعہ عبداللہ قلعہ عبداللہ کے با صلاحیت اور نوجوان باکسر مختیار احمد کاکڑ اپنی صلاحیتوں، انتھک محنت اور غیر...
پنجگور بی این پی کے مرکزی رہنما سردار نصیر احمد موسیانیچ کے گھر پر چھاپہ اُن کے بیٹے کےقتل اور دوسرے بیٹے کی...
کوئٹہ ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی نےنواں کلی میں نجیمیڈیکلاسٹور پر بچوں کو اینٹی الرجی انجکشن لگائے...
کوئٹہ قمبرانی روڈ پر موٹرسائیکل سوار گڑھے میں گر کر جاں بحق ہو گیا ،پولیس کے مطابق خلجی کالونی کا رہائشی...