پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید ایک اور مقدمے میں گرفتار

31 دسمبر ، 2023

لاہور(آئی این پی)لاہور پولیس نے پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید ایک اور مقدمے میں گرفتار کرکے عدالت پیش کر دیا،تفصیلات کے مطابق لاہور پولیس نے مسلم لیگ ن ہاؤس جلانے کے مقدمے میں صنم جاوید کو گرفتار کرکے سیشن عدالت لاہور میں پیش کردیا، ملزمہ صنم جاوید کے خلاف تھانہ ماڈل ٹائون میں مقدمہ درج ہے۔