راولپنڈی (جنگ نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ کے آئندہ ہفتے کا ججز ڈیوٹی روسٹر جاری کر دیا گیا، 3 ججز چھٹیوں پر ہوں گے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیبجسٹس بابر ستار اور جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان آئندہ ہفتے چھٹیوں پر ہوں گے۔چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی سمیت چھٹیوں پر گئے 5 ججز کی واپسی ہو گئی ہے، آئندہ ہفتے 5 سنگل اور 2 ڈویژنل بینچز کیسز کی سماعت کیلئے دستیاب ہوں گے۔
واشنگٹن امریکا نے مقبوضہ کشمیر میں دہشتگردی کے واقعہ کی ایک بار پھر مذمت کی ہے اور زور دیا ہے کہ اس واقعہ میں...
اسلام آباد اسرائیل اور نریندر مودی گٹھ جوڑ کے نتیجے میں صیہونی فورسز کی مقبوضہ کشمیر آمد‘ اسرائیلی...
اقوام متحدہ پاکستان کی نیشنل سیکیورٹی کونسل کا اعلامیہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ریکارڈ کا حصہ بن گیا،...
کراچیمقبوضہ کشمیر میں کے علاقےپہلگام میں دہشت گردانہ حملہ کے بعد بھارت اور پاکستان کےدرمیان پیدا ہونے والی...
برسلز بھارتی گمراہ کن پروپیگنڈے کیخلاف حکومت نے بیرون ملک رابطوں کا بھی آغاز کر دیا۔ برسلز میں پاکستان کے...
اسلام آبادوزیراعظم محمد شہباز شریف نے ہدایت دی ہے کہ پا کستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کی نجکاری کے طریقہ کار...
کوئٹہ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے خانی بابا ضلع پشین میں انسداد دہشت گردی فورس کی کامیاب کارروائی...
کوئٹہ سی ٹی ڈی نے پشین میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا خنائی بابا میں ٹارگٹڈ اپریشن فائرنگ کے تبادلے میں...