اسلام آباد (نمائندہ جنگ) چیئرمین نیب 7دسمبر کو پبلک اکائونٹس کمیٹی کے اجلاس میں پیش ہونگے۔ نیب حکام کی جانب سے پبلک اکائونٹس کمیٹی کو پیغام پہنچا دیا گیا ہے۔ گزشتہ روز پارلیمان کی پبلک اکائونٹس کمیٹی کو نیب حکام کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ چیئرمین نیب 7دسمبر کو اجلاس میں شرکت کریں گے۔ نیب حکام کی یقین دہانی کے بعد چیئرمین نے 7دسمبر کو نیب کے حوالے سے میٹنگ رکھنے کا فیصلہ کر لیا۔
پشاورخیبر پختونخوا کے سیاحتی علاقے کالام میں گلیشیئر پھٹنے کے واقعے میں ایک شخص لاپتہ جبکہ 6افراد زخمی ہو گئے...
کراچی لیاری میراں ناکہ میں مسلح ملزمان کی فائرنگ سے رینجرز کا جوان جاں بحق ہوگیا ،تفصیلات کے مطابق چاکیواڑہ...
اسلام آباد حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے یومیہ نوٹیفکیشن کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے،...
کراچی قائد آباد میں 23 جون کو اغواء کے بعد بے دردی سے سے کئے جانے والےمعصوم کلثوم کے قتل کا معمہ حل کرلیا گیا...
کوئٹہ سانحہ زِیارت میں شہید ہونے والے7پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ ہفتہ کو کوئٹہ کے ایوب سٹیڈیم میں ادا کر دی...
کراچی مشیر وزیر خزانہ خرم شہزادنے کہا ہے کہ ڈی ریگولیشن ہونی چاہئے یہی بنیادی اصول ہے،سپلائر اور صارف دونوں...
اسلام آباد سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کا کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا۔ میڈیا کے مطابق جسٹس محمد...
اسلام آباد جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی کی عدالت نے 26 نومبر احتجاج کیس میں عمر ایوب خان کو اشتہاری قرار دے دیا...