اسلام آباد( نامہ نگار خصوصی )پاکستان میں تعینات یورپین یونین کی سفیر ڈاکٹر رینا کواینکا نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی عوام کی طرح ہمیں بھی الیکشن بروقت ہونے کا علم نہ تھا اس لئے8 فروری کو ہونے والے الیکشن پر یورپین کے مبصرین پاکستان نہیں آئیں گے۔ڈاکٹر کواینکا نے کہا کہ الیکشن مبصر مشن بھیجنے کے لیے بجٹ کی ضرورت ہوتی ہے، اور بجٹ کے لیے کئی ماہ کا وقت درکار ہوتا ہے۔ڈاکٹر کواینکا نے کہا کہ ہم ماہرین کا ایک چھوٹا گروپ بھیجیں گے جو انتخابی ماہرین پر مشتمل ہوگا اور مبصر مشن سے مختلف ہوگا۔
اسلام آباد افغان ٹرانزٹ ٹریڈکےحوالےسے وفاقی حکومت نےبڑااقدام اٹھاتے ہوئےتمام پھنسے ہوئےافغان ٹرانزٹ...
کراچیعوام بدلہ لینے کیلئے جن قاتلوں کو یاد رکھیں گے وہ ٹرمپ اور نیتن یاہو ہیں، ایران،صدر ٹرمپ نے ایرانی عوام...
اسلام آبادکا بینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پنجاب میں پائیدار ترقیاتی اہداف کے حصول کے پروگرام کے لیے 2 ارب...
راولپنڈی سابق وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران کی رہائی کیلئے جو کرنا پڑا وہ کرینگے کوئی...
بیجنگ چین کی قومی دفاعی سائنس و ٹیکنالوجی صنعت بیورو کے مطابق چینی جنگی طیارے جے 10 سی ای نے مئی 2025 میں اپنی...
پشاور ٹانک میں ہونے والے ہولناک حملے میں سات پولیس اہلکاروں کی شہادت سے متعلق مزید تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔...
اسلام آبادتحریک انصاف نے نئے میثاقِ جمہوریت کے لیے تمام جمہوری قوتوں کو دعوت دے دی اور تمام فریقوں کے اتفاق...
اسلام آبادپاکستان اور سعودیہ کا معدنیات شعبے میں مشترکہ سرمایہ کاری پر غور، اسلام آباد اور ریاض نے کان...