پاراچنار (اے پی پی)صدہ بازار کے قریب پاراچنار سے پشاور جانے والی مسافر کوچ پر مسلح افراد نے فائرنگ کردی، ایک مسافر کی پستول سے جوابی فائرنگ کے بعد حملہ آور فرار اور حملے میں ایک مسافر زخمی ہوگیا ہے،پولیس ذرائع کے مطابق پاراچنار سے پشاور جانے والی مسافر کوچ پر صدی بازار کے قریب بائی پاس روڈ پر مسلح افراد نے فائرنگ کی جس سے ایک مسافر زخمی ہوگیا اور گاڑی کے شیشے ٹوٹ گئے فائرنگ سے کوچ کے ٹائر پنکچر ہونے سے رک گئی اور قریب سے مسافروں کو نشانہ بنانے کیلئے مسلح افراد گاڑی کی طرف بڑھ رہے تھے کہ اس دوران ایک مسافر نے پستول سے فائرنگ کی جس سے مسلح افراد فرار ہوگئے۔
اسلام آباد افغان ٹرانزٹ ٹریڈکےحوالےسے وفاقی حکومت نےبڑااقدام اٹھاتے ہوئےتمام پھنسے ہوئےافغان ٹرانزٹ...
کراچیعوام بدلہ لینے کیلئے جن قاتلوں کو یاد رکھیں گے وہ ٹرمپ اور نیتن یاہو ہیں، ایران،صدر ٹرمپ نے ایرانی عوام...
اسلام آبادکا بینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پنجاب میں پائیدار ترقیاتی اہداف کے حصول کے پروگرام کے لیے 2 ارب...
راولپنڈی سابق وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران کی رہائی کیلئے جو کرنا پڑا وہ کرینگے کوئی...
بیجنگ چین کی قومی دفاعی سائنس و ٹیکنالوجی صنعت بیورو کے مطابق چینی جنگی طیارے جے 10 سی ای نے مئی 2025 میں اپنی...
پشاور ٹانک میں ہونے والے ہولناک حملے میں سات پولیس اہلکاروں کی شہادت سے متعلق مزید تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔...
اسلام آبادتحریک انصاف نے نئے میثاقِ جمہوریت کے لیے تمام جمہوری قوتوں کو دعوت دے دی اور تمام فریقوں کے اتفاق...
اسلام آبادپاکستان اور سعودیہ کا معدنیات شعبے میں مشترکہ سرمایہ کاری پر غور، اسلام آباد اور ریاض نے کان...