نشتر ہسپتال میں ڈینگی کے شبہ میں ایک مریض زیر علاج

31 دسمبر ، 2023

ملتان (سٹاف رپورٹر) ڈینگی میں مبتلا کوئی مریض زیر علاج نہیں ہے، تفصیل کے مطابق نشتر ہسپتال کے آئیسو لیشن وارڈ میں ڈینگی کے شبہ میں ایک مریض کو منتقل کیا گیا ہے جس کی رپورٹ کا انتظار ہے،یوں اس وقت نشتر ہسپتال کے آئیسو لیشن وارڈ میں ڈینگی میں مبتلا کوئی مریض زیر علاج نہیں ہے جب کہ شبہ میں ایک مریض زیر علاج ہے۔