نگراں وزیر صحت کا چلڈرن ہسپتال کا دورہ، تعمیراتی کاموں کا جائزہ

31 دسمبر ، 2023

ملتان (سٹاف رپورٹر) نگراں وزیر صحت نے ڈین چلڈرن ہسپتال پروفیسر ڈاکٹر کاشف چشتی اور ایم ایس ڈاکٹر کامران آصف کے ہمراہ نئے تعمیر شدہمیڈیکل وارڈز اور او پی ڈی ڈیپارٹمنٹ کا بھی جائزہ لیا اور بلڈنگ ڈیپارٹمنٹ کے اعلیٰ حکام کو ہدایات دیں کہ وہ تمام کاموں کو جلد از جلد اور دیے گئے وقت پر مکمل کریں۔