نشترکالونی،سڑکوں کی تعمیرکیلئے رقم مختص

31 دسمبر ، 2023

ملتان (سٹاف رپورٹر)نشتر کی رہائشی کالونی میں سڑکوں کی ابتر صورتحال کو بہتر کرنے کے لیے نشتر میڈیکل یونیورسٹی ملتان کے وائس چانسلر رانا الطاف حسین نے پی ایل اے سے پیسے ایلوکیٹ کر دیئے ہیں اور یہ چیک بلڈنگ ڈیپارٹمنٹ کو وصول ہو گیا ہے ، دو سے تین دن میں کام شروع ہو جائے گا ۔