اسلام آباد(جنگ رپورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ یاسرمحمود کی عدالت نے تھانہ ترنول کے مقدمہ میں منظورپشتین کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل کر دیا اور ملزم کی درخواست ضمانت پر نوٹس جاری کردیے ۔ گذشتہ روز 2روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر ملزم کو عدالت پیش کیاگیا،پولیس نے ملزم کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعاکی تاہم عدالت نے استدعا مسترد کرتے ہوئے اسے 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا،عدالت نے ملزم کی درخواست ضمانت پراستغاثہ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت منگل تک ملتوی کردی۔
اسلام آباداسلام آ باد ایکسپریس وے پر فیض آ باد فلائی اوور سے کورال چوک انٹر چینج تک نیا بلیو ایریا ڈویلپ...
کراچیفلائٹ ٹریکنگ گڑبڑ، سیالکوٹ کی پروازوں کی جموں کشمیر لینڈنگ ظاہر۔ جی پی ایس سگنلز میں غیرمعمولی مداخلت...
کراچی صدرٹرمپ نے یورپی ممالک کو 100فیصد درآمدی ٹیرف کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ محصولات فوری نافذ ہوں گے اور...
اسلام آباد این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر نے پہاڑی اوربالائی علاقوں میں گلیشئیر پگھلنے اور...
اسلام آبادپنجاب میں اٹھارہ سال سے کم عمر افراد کی شادی کو جرم قرار دیناو وفاقی شرعی عدالت میں چیلنج کر دیا...
کوئٹہ نوشکی کے علاقے میں قومی شاہراہ پر نامعلوم افراد نے 6گاڑیوں کر نذر آتش کر دیا اور فرار ہوگئے۔
کراچی امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ صدرٹرمپ آئندہ سال کے آغاز میں بھارت کا دورہ کر سکتے ہیں،...
کراچی تین چوتھائی اسرائیلیوں کو 7 اکتوبر جیسے ایک اور حملے کا خوف کھانے لگا۔ 66فیصد کا 7 اکتوبر سیکورٹی ناکامی...