اسلام آباد ( آن لائن )انتقامی کاروائیاں، پی ٹی آئی کے 54رہنمائو ں و امیدواروں کی الیکشن کمیشن میں مشترکہ درخواست۔ تحریک انصاف کی جانب سے وفاقی و چاروں صوبائی حکومتوں، 17ڈی آر اوز، نادرا پیمرا پی ٹی اے کو فریق بنایا یا گیا ہے اور پی ٹی آئی رہنماوں،ورکرز امیدواروں کے خلاف جاری کاروائیاں روکنے کا مطالبہ کیا گیا ہے ۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ ملک بھر میں تحریک انصاف کے ساتھ انتقامی کاروائیاں کی جارہی ہیں۔تحریک انصاف کو نگران حکومتیں آئینی حق سے محروم کررہی ہیں۔پی ٹی آئی امیدواروں،تائید و تجویز کنندگان کو آر اوز کے د فاتر سے گرفتار کیا جارہا ہے ۔درخواست میں تحریک انصاف نے 49 حلقوں میں پیش آنے والے واقعات کی تفصیلات جمع کرا دیں جس میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی انٹرنیٹ بند کرکے بنیادی حق سے محروم کررہا ہے۔
نئی دہلی بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ایران کے صدر مسعود پزشکیان سے ٹیلیفون پر بات چیت کی اور انہیں عید اور...
کراچی، اسلام آباد پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما سینیٹر شیری رحمن کی بیٹی ماروی ملک انتقال کر گئیں۔مرحومہ کی...
راولپنڈیعید الفطر پر مری میں سیاحوں کی آمد؛تمام مرکزی شاہراہیں رواں دواں،بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کا...
نئی دہلیبھارتی ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں عیدالفطر کے موقع پر بین المذاہب ہم آہنگی کی خوبصورت...
فیصل آباد وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی و عوامی امور سینیٹر رانا ثناء اللہ خاں نے کہا ہے کہ موجودہ چیلنجز سے...
اسلام آباد وفاقی وزیر بحری امور محمد جنید انوار چوہدری نے کہا ہے کہ عیدالفطر کے موقع پر بھی ملک کی تمام...
کراچی عراق میں ایندھن بھرنے کے طیارے حادثے میں ہلاک 3 امریکی نیشنل گارڈز کو اوہائیو کے پائلٹ نے 61 سال پرانے...
دوحہ قطر نے اتوار کے روز تصدیق کی ہے کہ اس کی علاقائی سمندری حدود میں گر کر تباہ ہونے والے ہیلی کاپٹر میں سوار...