اسلام آباد( نامہ نگار خصوصی )پاکستان میں تعینات یورپین یونین کی سفیر ڈاکٹر رینا کواینکا نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی عوام کی طرح ہمیں بھی الیکشن بروقت ہونے کا علم نہ تھا اس لئے8 فروری کو ہونے والے الیکشن پر یورپین کے مبصرین پاکستان نہیں آئیں گے۔ڈاکٹر کواینکا نے کہا کہ الیکشن مبصر مشن بھیجنے کے لیے بجٹ کی ضرورت ہوتی ہے اور بجٹ کے لیے کئی ماہ کا وقت درکار ہوتا ہے ۔ ڈاکٹر کواینکا نے کہا کہ ہم ماہرین کا ایک چھوٹا گروپ بھیجیں گے جو انتخابی ماہرین پر مشتمل ہوگا اور مبصر مشن سے مختلف ہوگا۔ان کا کہنا تھا کہ ماہرین انتخابات کے منصفانہ ہونے یا نہ ہونے کا تعین نہیں کرتے اور سفارشات بھی نہیں دیتے۔یورپی یونین سفیر نے کہا کہ انتخابی ماہرین کا مشن حکومت کے کہے بغیر رپورٹ سامنے نہیں لاتا۔
نئی دہلی بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ایران کے صدر مسعود پزشکیان سے ٹیلیفون پر بات چیت کی اور انہیں عید اور...
کراچی، اسلام آباد پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما سینیٹر شیری رحمن کی بیٹی ماروی ملک انتقال کر گئیں۔مرحومہ کی...
راولپنڈیعید الفطر پر مری میں سیاحوں کی آمد؛تمام مرکزی شاہراہیں رواں دواں،بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کا...
نئی دہلیبھارتی ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں عیدالفطر کے موقع پر بین المذاہب ہم آہنگی کی خوبصورت...
فیصل آباد وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی و عوامی امور سینیٹر رانا ثناء اللہ خاں نے کہا ہے کہ موجودہ چیلنجز سے...
اسلام آباد وفاقی وزیر بحری امور محمد جنید انوار چوہدری نے کہا ہے کہ عیدالفطر کے موقع پر بھی ملک کی تمام...
کراچی عراق میں ایندھن بھرنے کے طیارے حادثے میں ہلاک 3 امریکی نیشنل گارڈز کو اوہائیو کے پائلٹ نے 61 سال پرانے...
دوحہ قطر نے اتوار کے روز تصدیق کی ہے کہ اس کی علاقائی سمندری حدود میں گر کر تباہ ہونے والے ہیلی کاپٹر میں سوار...