پاراچنار (اے پی پی)صدہ بازار کے قریب پاراچنار سے پشاور جانیوالی مسافر کوچ پر مسلح افراد نے فائرنگ کردی، ایک مسافر کی پستول سے جوابی فائرنگ کے بعد حملہ آور فرار اور حملے میں ایک مسافر زخمی ہوگیا ہے،پولیس ذرائع کے مطابق پاراچنار سے پشاور جانے والی مسافر کوچ پر صدی بازار کے قریب بائی پاس روڈ پر مسلح افراد نے فائرنگ کی جس سے ایک مسافر زخمی ہوگیا اور گاڑی کے شیشے ٹوٹ گئے فائرنگ سے کوچ کے ٹائر پنکچر ہونے سے رک گئی اور قریب سے مسافروں کو نشانہ بنانے کیلئے مسلح افراد گاڑی کی طرف بڑھ رہے تھے کہ اس دوران ایک مسافر نے پستول سے فائرنگ کی جس سے مسلح افراد فرار ہوگئے،واقعے کے بعد پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور واقعے کی تحقیقات شروع کردی ۔
نئی دہلی بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ایران کے صدر مسعود پزشکیان سے ٹیلیفون پر بات چیت کی اور انہیں عید اور...
کراچی، اسلام آباد پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما سینیٹر شیری رحمن کی بیٹی ماروی ملک انتقال کر گئیں۔مرحومہ کی...
راولپنڈیعید الفطر پر مری میں سیاحوں کی آمد؛تمام مرکزی شاہراہیں رواں دواں،بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کا...
نئی دہلیبھارتی ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں عیدالفطر کے موقع پر بین المذاہب ہم آہنگی کی خوبصورت...
فیصل آباد وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی و عوامی امور سینیٹر رانا ثناء اللہ خاں نے کہا ہے کہ موجودہ چیلنجز سے...
اسلام آباد وفاقی وزیر بحری امور محمد جنید انوار چوہدری نے کہا ہے کہ عیدالفطر کے موقع پر بھی ملک کی تمام...
کراچی عراق میں ایندھن بھرنے کے طیارے حادثے میں ہلاک 3 امریکی نیشنل گارڈز کو اوہائیو کے پائلٹ نے 61 سال پرانے...
دوحہ قطر نے اتوار کے روز تصدیق کی ہے کہ اس کی علاقائی سمندری حدود میں گر کر تباہ ہونے والے ہیلی کاپٹر میں سوار...