بیجنگ (شِنہوا)چینی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا کہ ملک نے سفارت کاری کے حوالے سے 2023کے دوران نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں اور اس حوالے سے شاندار نیا باب رقم کیا گیا۔میڈیا کے سوال کے جواب میں ترجمان ما ننگ نے روزانہ کی نیوز بریفنگ میں کہا کہ سربراہ مملکت کی سفارت کاری حکمت عملی کے تحت چینی خصوصیات کے ساتھ ایک بڑے ملک کی حیثیت سے سفارت کاری میں ایک نئے سفر کا آغاز کیا اور 2023 میں کامیابیوں کا شاندار نیا باب رقم کیا گیا۔ترجمان نے کہا کہ سب سے پہلے، چین نے بڑے ممالک کے ساتھ تعلقات کو آگے بڑھایا ہے۔ما نے کہا کہ اس سال سربراہ مملکت کے بیرون ملک دوروں کا آغاز صدر شی جن پھنگ کے دورہ روس سے ہوا۔چین اور روس کے صدور نے دیرینہ، مخلصانہ، دوستانہ اور نتیجہ خیز بات چیت اور تبادلہ خیال کیا اور چین روس تعلقات کی ترقی کے لیے ایک لائحہ عمل وضع کیا۔
اسلام آباداسلام آ باد ایکسپریس وے پر فیض آ باد فلائی اوور سے کورال چوک انٹر چینج تک نیا بلیو ایریا ڈویلپ...
کراچیفلائٹ ٹریکنگ گڑبڑ، سیالکوٹ کی پروازوں کی جموں کشمیر لینڈنگ ظاہر۔ جی پی ایس سگنلز میں غیرمعمولی مداخلت...
کراچی صدرٹرمپ نے یورپی ممالک کو 100فیصد درآمدی ٹیرف کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ محصولات فوری نافذ ہوں گے اور...
اسلام آباد این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر نے پہاڑی اوربالائی علاقوں میں گلیشئیر پگھلنے اور...
اسلام آبادپنجاب میں اٹھارہ سال سے کم عمر افراد کی شادی کو جرم قرار دیناو وفاقی شرعی عدالت میں چیلنج کر دیا...
کوئٹہ نوشکی کے علاقے میں قومی شاہراہ پر نامعلوم افراد نے 6گاڑیوں کر نذر آتش کر دیا اور فرار ہوگئے۔
کراچی امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ صدرٹرمپ آئندہ سال کے آغاز میں بھارت کا دورہ کر سکتے ہیں،...
کراچی تین چوتھائی اسرائیلیوں کو 7 اکتوبر جیسے ایک اور حملے کا خوف کھانے لگا۔ 66فیصد کا 7 اکتوبر سیکورٹی ناکامی...