اسلام آباد (این این آئی)سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی صاحبزادی اور انسانی حقوق کی کارکن ایمان مزاری کی رخصتی کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ ایمان مزاری دو روز قبل رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئی تھیں اور انہوں نے ساتھی وکیل عبدالہادی سے شادی کی ہے ۔ایمان مزاری نے اپنی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر بھی پوسٹ کی ہیں تاہم اب ان کی رخصتی کی ویڈیو بھی وائرل ہورہی ہے۔ رخصتی کے دن انہوں نے ہلکے رنگ کا عروسی جوڑا پہنا جب کہ دلہا عبدالہادی نے کالے رنگ کا کوٹ زیب تن کیا ۔ ویڈیو میں ایمان مزاری کے گلے ملنے پر ان کی والدہ شیریں مزاری آب دیدہ ہوگئیں۔
نئی دہلی بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ایران کے صدر مسعود پزشکیان سے ٹیلیفون پر بات چیت کی اور انہیں عید اور...
کراچی، اسلام آباد پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما سینیٹر شیری رحمن کی بیٹی ماروی ملک انتقال کر گئیں۔مرحومہ کی...
راولپنڈیعید الفطر پر مری میں سیاحوں کی آمد؛تمام مرکزی شاہراہیں رواں دواں،بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کا...
نئی دہلیبھارتی ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں عیدالفطر کے موقع پر بین المذاہب ہم آہنگی کی خوبصورت...
فیصل آباد وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی و عوامی امور سینیٹر رانا ثناء اللہ خاں نے کہا ہے کہ موجودہ چیلنجز سے...
اسلام آباد وفاقی وزیر بحری امور محمد جنید انوار چوہدری نے کہا ہے کہ عیدالفطر کے موقع پر بھی ملک کی تمام...
کراچی عراق میں ایندھن بھرنے کے طیارے حادثے میں ہلاک 3 امریکی نیشنل گارڈز کو اوہائیو کے پائلٹ نے 61 سال پرانے...
دوحہ قطر نے اتوار کے روز تصدیق کی ہے کہ اس کی علاقائی سمندری حدود میں گر کر تباہ ہونے والے ہیلی کاپٹر میں سوار...