اسلام آباد(جنگ رپورٹر)احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے توشہ خانہ اور 190ملین پانڈز ریفرنسز میں سماعت بغیر کاروائی ملتوی کردی۔گذشتہ روز فاضل عدالت کے جج نے اڈیالہ جیل میں سماعت کرناتھی لیکن ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل نیب سردار مظفر عباسی کی طبیعت ناسازی کے باعث عدم دستیابی پر سماعت 4جنوری تک کیلئے ملتوی کردی گئی۔ واضع رہےبانی پی ٹی آئی نے دونوں ریفرنسز میں درخواست ضمانت بعد ازگرفتاری دائر کررکھی ہے جن میں ان کے وکیل لطیف کھوسہ کے دلائل مکمل ہوچکے ہیں اور نیب کی جانب سے دلائل جاری ہیں،جبکہ بشری بی بی توشہ خانہ میں4جنوری اور 190ملین پانڈز ریفرنس میں6 جنوری تک عبوری ضمانت پر ہیں۔
اسلام آباداسلام آ باد ایکسپریس وے پر فیض آ باد فلائی اوور سے کورال چوک انٹر چینج تک نیا بلیو ایریا ڈویلپ...
کراچیفلائٹ ٹریکنگ گڑبڑ، سیالکوٹ کی پروازوں کی جموں کشمیر لینڈنگ ظاہر۔ جی پی ایس سگنلز میں غیرمعمولی مداخلت...
کراچی صدرٹرمپ نے یورپی ممالک کو 100فیصد درآمدی ٹیرف کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ محصولات فوری نافذ ہوں گے اور...
اسلام آباد این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر نے پہاڑی اوربالائی علاقوں میں گلیشئیر پگھلنے اور...
اسلام آبادپنجاب میں اٹھارہ سال سے کم عمر افراد کی شادی کو جرم قرار دیناو وفاقی شرعی عدالت میں چیلنج کر دیا...
کوئٹہ نوشکی کے علاقے میں قومی شاہراہ پر نامعلوم افراد نے 6گاڑیوں کر نذر آتش کر دیا اور فرار ہوگئے۔
کراچی امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ صدرٹرمپ آئندہ سال کے آغاز میں بھارت کا دورہ کر سکتے ہیں،...
کراچی تین چوتھائی اسرائیلیوں کو 7 اکتوبر جیسے ایک اور حملے کا خوف کھانے لگا۔ 66فیصد کا 7 اکتوبر سیکورٹی ناکامی...