اسلام آباد ( رپورٹ، حنیف خالد )اسلام آباد انٹرنیشنل ائرپورٹ نے باڈی مساجر سوفا چیئرز متعارف کرادیں۔یہ سہولت ملکی اور بین الاقوامی روانگی لاؤنجز میں دستیاب ہوگی اور دیگر بین الاقوامی ہوائی اڈوں کے برعکس یہ سہولت بلا معاوضہ ملے گی۔ فری مساجر چئیرز کے ساتھ ساتھ مسافر کمپلیمنٹری ٹی سٹال سے بھی مستفید ہوسکیں گے۔ یہ اقدام مسافروں کے لئے اسلام آباد ائرپورٹ پر سفری سہولیات میں اضافہ کا حصہ ہے۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق ملکی ائرپورٹس پر مسافروں کے سفر کو مزید آرام دہ بنانے کی کوششیں جاری رہینگی۔
نئی دہلی بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ایران کے صدر مسعود پزشکیان سے ٹیلیفون پر بات چیت کی اور انہیں عید اور...
کراچی، اسلام آباد پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما سینیٹر شیری رحمن کی بیٹی ماروی ملک انتقال کر گئیں۔مرحومہ کی...
راولپنڈیعید الفطر پر مری میں سیاحوں کی آمد؛تمام مرکزی شاہراہیں رواں دواں،بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کا...
نئی دہلیبھارتی ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں عیدالفطر کے موقع پر بین المذاہب ہم آہنگی کی خوبصورت...
فیصل آباد وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی و عوامی امور سینیٹر رانا ثناء اللہ خاں نے کہا ہے کہ موجودہ چیلنجز سے...
اسلام آباد وفاقی وزیر بحری امور محمد جنید انوار چوہدری نے کہا ہے کہ عیدالفطر کے موقع پر بھی ملک کی تمام...
کراچی عراق میں ایندھن بھرنے کے طیارے حادثے میں ہلاک 3 امریکی نیشنل گارڈز کو اوہائیو کے پائلٹ نے 61 سال پرانے...
دوحہ قطر نے اتوار کے روز تصدیق کی ہے کہ اس کی علاقائی سمندری حدود میں گر کر تباہ ہونے والے ہیلی کاپٹر میں سوار...