اسلام آباد (نامہ نگارخصوصی) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان نے کہا کہ نواز شریف پر چاہے کسی کا بھی ہاتھ ہو، ہم انہیں وزیراعظم نہیں بننے دیں گے اور بلاول بھٹو زرداری کو وزیراعظم بنائینگے۔ اپنے ایک بیان میں منظور وسان نے کہا کہ جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی پرانی خواہش ہے کہ الیکشن ملتوی ہوں اور پیپلز پارٹی ہے جو الیکشن وقت پر چاہتی ہے۔انہوں نے کہا کہ جب بھی اتحاد کی بات کی جاتی ہیں تو مجھے ہنسی آجاتی ہے، دعا ہے کہ الیکشن خیریت سے ہوں اور سب کو حصہ لینے دیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ جو لوگ سمجھتے ہیں کہ وہ جیتیں گے ان کا کچھ نہیں ہو گا، بہت کچھ ہونے والا ہے اور عام انتخابات میں جیت ہماری ہے۔
اسلام آباداسلام آ باد ایکسپریس وے پر فیض آ باد فلائی اوور سے کورال چوک انٹر چینج تک نیا بلیو ایریا ڈویلپ...
کراچیفلائٹ ٹریکنگ گڑبڑ، سیالکوٹ کی پروازوں کی جموں کشمیر لینڈنگ ظاہر۔ جی پی ایس سگنلز میں غیرمعمولی مداخلت...
کراچی صدرٹرمپ نے یورپی ممالک کو 100فیصد درآمدی ٹیرف کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ محصولات فوری نافذ ہوں گے اور...
اسلام آباد این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر نے پہاڑی اوربالائی علاقوں میں گلیشئیر پگھلنے اور...
اسلام آبادپنجاب میں اٹھارہ سال سے کم عمر افراد کی شادی کو جرم قرار دیناو وفاقی شرعی عدالت میں چیلنج کر دیا...
کوئٹہ نوشکی کے علاقے میں قومی شاہراہ پر نامعلوم افراد نے 6گاڑیوں کر نذر آتش کر دیا اور فرار ہوگئے۔
کراچی امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ صدرٹرمپ آئندہ سال کے آغاز میں بھارت کا دورہ کر سکتے ہیں،...
کراچی تین چوتھائی اسرائیلیوں کو 7 اکتوبر جیسے ایک اور حملے کا خوف کھانے لگا۔ 66فیصد کا 7 اکتوبر سیکورٹی ناکامی...