لاہور (این این آئی)پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کروڑوں کی مالک نکلیں۔زرتاج گل کے کاغذات نامزدگی جمع کرائےگئے،اثاثوں کی تفصیلات منظرعام پر آگئیں حاصل کرلیں۔ دستاویز کے مطابق زرتاج گل کے اثاثوں کی کل مالیت 1کروڑ 20 لاکھ 2ہزار974 ہے۔ دستاویز کے مطابق گزشتہ برس کی نسبت زرتاج گل کے اثاثوں میں 7لاکھ 67ہزار259 روپے کی کمی ہوئی، زرتاج گل کے والد نے انہیں 55تولہ سونا بطور تحفہ دیا۔ دستاویز کے مطابق زرتاج گل کے تین بینکوں میں 42لاکھ سے زائد کی رقم موجود ہے زرتاج گل نے گزشتہ برس 2لاکھ35ہزار سے زائد ٹیکس ادا کیا ، زرتاج گل کے فرنیچر کی مالیت 30ہزار روپے ہے۔ زرتاج گل نے قومی اسمبلی کی مخصوص نشست کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرا رکھے ہیں۔
نئی دہلی بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ایران کے صدر مسعود پزشکیان سے ٹیلیفون پر بات چیت کی اور انہیں عید اور...
کراچی، اسلام آباد پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما سینیٹر شیری رحمن کی بیٹی ماروی ملک انتقال کر گئیں۔مرحومہ کی...
راولپنڈیعید الفطر پر مری میں سیاحوں کی آمد؛تمام مرکزی شاہراہیں رواں دواں،بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کا...
نئی دہلیبھارتی ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں عیدالفطر کے موقع پر بین المذاہب ہم آہنگی کی خوبصورت...
فیصل آباد وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی و عوامی امور سینیٹر رانا ثناء اللہ خاں نے کہا ہے کہ موجودہ چیلنجز سے...
اسلام آباد وفاقی وزیر بحری امور محمد جنید انوار چوہدری نے کہا ہے کہ عیدالفطر کے موقع پر بھی ملک کی تمام...
کراچی عراق میں ایندھن بھرنے کے طیارے حادثے میں ہلاک 3 امریکی نیشنل گارڈز کو اوہائیو کے پائلٹ نے 61 سال پرانے...
دوحہ قطر نے اتوار کے روز تصدیق کی ہے کہ اس کی علاقائی سمندری حدود میں گر کر تباہ ہونے والے ہیلی کاپٹر میں سوار...