اسلام آباد(نامہ نگار خصوصی)این اے 57 سے سابق وزیرداخلہ شیخ رشید،راشد شفیق کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے فیصلے کو چیلنج کرنے کااعلان کردیا۔عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کاکہنا ہے کہ زندگی میں کبھی ریسٹ ہاؤس نہیں گیا نہ ہی رہائش اختیار کی۔ایف بی آر میں جمع کرائے گئے غلط گوشواروں کا بھی الزام عائد کیاگیا، ان کاکہنا ہے کہ نااہلی قبول ہے یہ میرے لئے اعزاز ہے مگر مجھ پر 3الزامات لگائے گئے ہیں جو تمام غلط ہیں۔مری ریسٹ ہاؤس کا کرایہ نہ دینے کا الزام غلط لگایا ساری زندگی مری ریسٹ ہاؤس نہیں گیا،ایک گھر چھپانے کا الزام بھی لگایاگیا،ٹیکس سے بچنے کیلئے کم اثاثے ظاہر کرنے کا الزام لگایا ،میں نے کبھی ٹیکس سے بچنے کیلئے کچھ نہیں چھپایا،میرے اثاثے کلیئر ہیں۔
کراچی نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کراچی کے انسپکٹر عامر اسماعیل میمن کے خلاف سرکل سربراہ طارق...
لاہور پاکستان ریلوے نےگریڈ 19،18 اور 20کے متعدد افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے ہیں نوٹیفکیشن...
اسلام آباد پنجاب بیورو کریسی گندم خریداری پالیسی ناکام، بیروکیٹس جنہوں نے کاشتکاروں سے3500روپے فی چالیس...
واشنگٹن ایران کو اردن میں موجود ایک فوجی اڈے کی سیٹلائٹ تصاویر حملے سے قبل مل گئی تھیں اس حملے میں تین امریکی...
کراچی ایران نے حوثیوں کی پیش قدمی کو فتحِ خداوندی قرار دے دیا۔ یمن کے بحیرہ احمر ساحل پر حوثیوں کی کامیابی کی...
اسلام آباد جوڈیشل مجسٹریٹ ملک امان کی عدالت نے پیکا ایکٹ کیس میں گرفتار صحافی بلال غوری کو جوڈیشل ریمانڈ پر...
اسلام آبادسی ڈی اے تقرر و تبادلے، محمد حنیف کو ڈپٹی ڈائریکٹر ریجنل پلاننگ سی ڈی اے تعینات ، غلام حفیظ...
راولپنڈی اسلام آباد پولیس نے ایک لاکھ امریکی ڈالر تاوان کیلئے اغوا شدہ غیر ملکی کو بحفاظت بازیاب کرا لیا ،...