اسلام آباد(آئی این پی)نگراں وزیر خزانہ شمشاد اختر نے پنشن واجبات کے 2کھرب روپے کی ادائیگی کیلئے پلان تیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ای او بی آئی کے بجٹ کی منظوری دیدی ہے جب کہ نگراں وزیر خزانہ شمشاداختر نے پنشن واجبات کے 2کھرب روپے کی ادائیگی کیلئے پلان تیار کرنے کی ہدایت کی ہے،اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پینشن واجبات کے 2ٹریلین (2کھرب) روپے کی ادائیگی کیلئے طویل مدتی پلان تیار کرنے کی ہدایت کردی، جب کہ ای سی سی نے ای او بی آئی کے بجٹ کی منظوری دے دی،اجلاس میں تاپی منصوبے کو بطور کوالیفائیڈ انویسٹمنٹ اینڈ انسینٹو پیکج منظوری کے لیے پیش کیا گیا، تاہم فارن انویسٹمنٹ پروموشن اینڈ پروٹیکشن ایکٹ 2022کے تحت تاپی منصوبہ کی منظوری موخر کردی گئی۔ ای سی سی کے مطابق فیصلے کے تحت تاپی منصوبے میں سرمایہ کاری کو تحفظ ملے گا۔
اسلام آباداسلام آ باد ایکسپریس وے پر فیض آ باد فلائی اوور سے کورال چوک انٹر چینج تک نیا بلیو ایریا ڈویلپ...
کراچیفلائٹ ٹریکنگ گڑبڑ، سیالکوٹ کی پروازوں کی جموں کشمیر لینڈنگ ظاہر۔ جی پی ایس سگنلز میں غیرمعمولی مداخلت...
کراچی صدرٹرمپ نے یورپی ممالک کو 100فیصد درآمدی ٹیرف کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ محصولات فوری نافذ ہوں گے اور...
اسلام آباد این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر نے پہاڑی اوربالائی علاقوں میں گلیشئیر پگھلنے اور...
اسلام آبادپنجاب میں اٹھارہ سال سے کم عمر افراد کی شادی کو جرم قرار دیناو وفاقی شرعی عدالت میں چیلنج کر دیا...
کوئٹہ نوشکی کے علاقے میں قومی شاہراہ پر نامعلوم افراد نے 6گاڑیوں کر نذر آتش کر دیا اور فرار ہوگئے۔
کراچی امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ صدرٹرمپ آئندہ سال کے آغاز میں بھارت کا دورہ کر سکتے ہیں،...
کراچی تین چوتھائی اسرائیلیوں کو 7 اکتوبر جیسے ایک اور حملے کا خوف کھانے لگا۔ 66فیصد کا 7 اکتوبر سیکورٹی ناکامی...