اوگی (نامہ نگار) استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین نے جگی یوسی شنگلی بانڈی کا دورہ کیا عمائدین علاقہ سے ملاقاتیں کیں اور وہاں موجود عوام سے عوامی مشکلات کے بارے میں گفتگو کی سرگرم نوجوان سید محبوب شاہ اور عمائدین علاقہ نے علاقہ میں صحت کی عدم سہولیات اورنوجوانوں کےلئے گراونڈ کا مطالبہ کیا ۔سید محبوب شاہ ا ور عمائدین علاقہ کے مطالبہ پر جہانگیر ترین نے جگی میں کھیلوں کا گراونڈ اور ہسپتال بنانے کا اعلان کردیا سید محبوب شاہ نے گراونڈ اور ہستال بنانے کے وعدے ہر جہانگیر ترین کا شکریہ ادا کیا
اسلام آباداسلام آ باد ایکسپریس وے پر فیض آ باد فلائی اوور سے کورال چوک انٹر چینج تک نیا بلیو ایریا ڈویلپ...
کراچیفلائٹ ٹریکنگ گڑبڑ، سیالکوٹ کی پروازوں کی جموں کشمیر لینڈنگ ظاہر۔ جی پی ایس سگنلز میں غیرمعمولی مداخلت...
کراچی صدرٹرمپ نے یورپی ممالک کو 100فیصد درآمدی ٹیرف کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ محصولات فوری نافذ ہوں گے اور...
اسلام آباد این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر نے پہاڑی اوربالائی علاقوں میں گلیشئیر پگھلنے اور...
اسلام آبادپنجاب میں اٹھارہ سال سے کم عمر افراد کی شادی کو جرم قرار دیناو وفاقی شرعی عدالت میں چیلنج کر دیا...
کوئٹہ نوشکی کے علاقے میں قومی شاہراہ پر نامعلوم افراد نے 6گاڑیوں کر نذر آتش کر دیا اور فرار ہوگئے۔
کراچی امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ صدرٹرمپ آئندہ سال کے آغاز میں بھارت کا دورہ کر سکتے ہیں،...
کراچی تین چوتھائی اسرائیلیوں کو 7 اکتوبر جیسے ایک اور حملے کا خوف کھانے لگا۔ 66فیصد کا 7 اکتوبر سیکورٹی ناکامی...