پشاور(این این آئی) صو بائی دارلحکومت پشاور میں بجلی لوڈشیڈنگ کا جن بے قابو گھنٹوں بجلی لوڈشیڈنگ نے شہریوں کی زندگی اجیرن بنا دی شہریوں نے اس سلسلے میںنگران حکومت اور واپڈا حکام سے مطالبہ کیا ہے بجلی لوڈشیڈنگ کا فوری خاتمہ کر کے ریلیف فراہم کیا جائے بصورت دیگر احتجاج پر مجبور ہونگے شہر کے متعدد علاقوں میں گھنٹوں لوڈشیڈنگ کے باعث کاروبار پر متاثر ہونے لگے شہریوں کے مطابق بقائدگی سے بلوں کی ادائیگی کے باوجود لوڈشیڈنگ متعلقہ حکام کی نا اہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے ،ایک طرف گیس نہ ہوتی تو دوسری جانب بجلی لوڈشیڈنگ نے زندگیاں اجیرن بنا کے رکھ دی ہے شہریوں نے مطالبہ کیا ہے فوری لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کر کے ریلیف فراہم کیا جائے بصورت دیگر احتجاج پر مجبور ہونگے ۔
راولپنڈی 14سالہ لڑکی کو اغواکرکے زیادتی کرنے والے ملزموں کوگرفتارکرلیاگیا،پولیس کے مطابق تھانہ کرپا کے...
اسلام آباد سیکرٹری جنرل پاکستان پیپلز پارٹی ہمایوں خان سے پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ ڈی آئی خان کے...
اسلام آباد مدرز ڈے 2026: پانچ کروڑ مائیں، پاکستان کی ترقی کی بنیاد، پلس کنسلٹنٹ کی رپورٹ میں با ہمت ماؤں کو...
اسلام آباد سی ڈی اے اور میٹروپولیٹن کارپوریشن اسلام آباد نے چیف آفیسر، میٹروپولیٹن کارپوریشن اسلام...
اسلام آ باد پاکستان ما نو منٹ شکر پڑیاں میں ہفتہ کے روز معرکہ حق کی پہلی سالگرہ کی تقریب کی فل ڈریس ریہرسل کی...
کراچی نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کی نئی بھرتیوں کی منظوری نہ ہونے کے تناظر میں ادارے نے سندھ...
اسلام آباد چیئرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر اسلام آباد سہیل اشرف سے فرانسیسی ادارہ برائے ترقی اے ایف ڈی کے...
راولپنڈی ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد کو پولیس تشدد اور حراستی ہلاکتوں کے خلاف تحقیقات کا قانونی...