پشاور (این این آئی)خیبرپختونخوا کے محکمہ جیل خانہ جات کی جانب سے قیدیوں اور ان کے گھر والوں میں رابطوں کیلئے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے ویڈیو کال سروس کا آغاز کیا گیا ہے۔سروس کے حصول کیلئے صوبے کے مختلف شہروں کے پولیس اسٹیشنوں میں دو دو سیلز قائم کئے گئے ہیں جہاں کمپیوٹرز سے منسلک ویب کیم کی سہولت بھی میسر ہے۔محکمہ جیل خانہ جات کی جانب سے اس اقدام سے قیدی مطمئن دکھائی دیتے ہیں، دور دراز علاقوں کے قیدیوں کا کہنا ہے کہ پہلے ان کو کئی دنوں تک اپنوں سے ملاقات کیلئے انتظار کرنا پڑتا تھا، لیکن اب ویڈیو کال سروس سے فاصلے سمٹ گئے ہیں۔
اسلام آبادفیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی سفارتی پالیسیاں اور جنگی حکمت عملی نے یہ بات ثابت کر دی کہ پاکستان کی...
راولپنڈی نیشنل ایکشن پلان کی تمام شقوں پر موثر عملدرآمد دہشتگردی کے خاتمے کی واحد سبیل ہے۔ مرکزی سیکرٹری...
کلرسیداں اسسٹنٹ کمشنر کلرسیداں زینب حسین کی جانب سے چارج سنبھالتے ہی پیرا فورس کے ہمراہ ناجائز منافع خوروں...
راولپنڈی راولپنڈی نے مختلف کارروائیوں میں اشتہاری سمیت 17 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ جوے کی رقم،چرس،مسرو قہ...
اسلام آباد چیف ایگزیکٹو آفیسرپاکستان ریلوے حفیظ اللہ نے عہدہ سنبھالنے کے بعد راولپنڈی ڈویژن کا پہلا...
راولپنڈی چاقو کے وار کر کے شہری کو زخمی کرنے والے 2 ملزموں کوگرفتار کرلیاگیا،تھانہ رتہ امرال پولیس نے...
راولپنڈی اسلام آباد پولیس نے گزشتہ 48 گھنٹوں میں سنگین جرائم میں ملوث 74 اشتہاریوں سمیت 103جرائم پیشہ عناصر...
راولپنڈی خطرناک گروہ کے دو ارکان کوگرفتار کرکے قیمتی موبائل فونز، مسروقہ موٹر سائیکل اور وارداتوں میں...