لاہور(این این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب ) لاہور نے مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنما خواجہ آصف کیخلاف مزید 2انکوائریاں شروع کردیں۔ ذرائع کے مطابق نندی پورپاور پراجیکٹ کا ٹھیکہ بلیک لسٹ کمپنی کو دینے کا الزام ہے ، خواجہ آصف نے چائنیز کمپنی کو ٹھیکہ دلوایا اور مبینہ کمیشن حاصل کیا ۔ خواجہ آصف نے بطور وزیرواٹر پاور بجلی مہنگے داموں بنانے کی منظوری دی ۔ خواجہ آصف نے پانی کی بجائے پٹرول سے بجلی بنانے کی منظوری د ی ۔ خواجہ آصف کے خلاف جون 2020میں شکایت موصول ہوئیں ۔ نیب لاہور کو خواجہ آصف سمیت دیگر کے خلاف 2شکایات موصول ہوئیں ۔
پشاورخیبر پختونخوا کے سیاحتی علاقے کالام میں گلیشیئر پھٹنے کے واقعے میں ایک شخص لاپتہ جبکہ 6افراد زخمی ہو گئے...
کراچی لیاری میراں ناکہ میں مسلح ملزمان کی فائرنگ سے رینجرز کا جوان جاں بحق ہوگیا ،تفصیلات کے مطابق چاکیواڑہ...
اسلام آباد حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے یومیہ نوٹیفکیشن کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے،...
کراچی قائد آباد میں 23 جون کو اغواء کے بعد بے دردی سے سے کئے جانے والےمعصوم کلثوم کے قتل کا معمہ حل کرلیا گیا...
کوئٹہ سانحہ زِیارت میں شہید ہونے والے7پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ ہفتہ کو کوئٹہ کے ایوب سٹیڈیم میں ادا کر دی...
کراچی مشیر وزیر خزانہ خرم شہزادنے کہا ہے کہ ڈی ریگولیشن ہونی چاہئے یہی بنیادی اصول ہے،سپلائر اور صارف دونوں...
اسلام آباد سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کا کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا۔ میڈیا کے مطابق جسٹس محمد...
اسلام آباد جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی کی عدالت نے 26 نومبر احتجاج کیس میں عمر ایوب خان کو اشتہاری قرار دے دیا...