پشاور (این این آئی)پشاور آئندہ سال بھی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے میچز کی میزبانی سے محروم رہے گا۔تحریک انصاف دور حکومت میں شروع ہونے والے حیات آباد کرکٹ اسٹیڈیم کا کام 2 سال گزرنے کے باوجود تاحال مکمل نہیں ہوسکا۔ فیلڈ لائٹس کی تنصیب کے لیے کام تاحال شروع نہیں کیا جاسکا جس کے سبب پشاور پی ایس ایل کے میچز کی میزبانی سے محروم رہے گا۔ذرائع کے مطابق اسٹیڈیم پر تعمیری لاگت بھی سوا ارب روپے سے تجاوز کر چکی ہے لیکن اس کے باوجود اسٹیڈیم کا کام مکمل نہ ہوسکا۔شائقین کرکٹ اپنے پسندیدہ ملکی اور غیرملکی کرکٹرز کو پشاور میں ایکشن میں دیکھنے کے منتظر ہیں۔
راولپنڈی آن لائن گیمز پر جواء،ملزم کو رتہ امرال پولیس نے گرفتار کرلیا، ملزم نے بٹ پرو ایپ کے ذریعے گاہکوں کو...
راولپنڈیشمسہ کنول کو مسلم لیگ ن ڈسٹرکٹ راولپنڈی کی انفارمیشن سیکرٹری تعینات کر دیا گیا. گزشتہ روز پارلیمنٹ...
اسلام آباد آغوش کالج مری کے جماعت ششم اور ہفتم کے طلبہ نے اسلام آباد کی معروف فیصل مسجد اور راولپنڈی کے...
راولپنڈی بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن، راولپنڈی کے زیرِ اہتمام امتحان میٹرک نہم پارٹ ون اور دہم...
راولپنڈی جناح اقبال ساؤتھ ایشین فورم کے زیرِ اہتمام ʼʼعلامہ اقبال کا تصورِ غربت مٹاؤʼʼ کے عنوان سے ایک اہم...
راولپنڈی کیپٹن علی رضاکو ایس ایس پی آپریشنزاسلام آباد تعینات کردیاگیا،ان کے پیش رومحمدشعیب خان کاتبادلہ...
راولپنڈی ویسٹریج کیمپس میں ایک روح پرور اور عظیم الشان تقریبِ تکمیلِ حفظِ قرآن منعقد ہوئی، جس میں 300 طلبہ نے...
راولپنڈی راولپنڈی میں تین دن سے نانبائیوں کی ہڑتال سے غریب اور دیہاڑی دار طبقہ شدید مشکلات کا شکار ہو گیا۔...