کراچی(آئی این پی)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی ریکارڈ کی گئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 900روپے کی کمی ہوئی ہے،ایسوسی ایشن کے مطابق 900روپے کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2لاکھ 20ہزار روپے ہے، 10گرام سونے کا ریٹ771روپے کم ہو کر 1لاکھ 88ہزار 615روپے ہے،دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت 8ڈالر کم ہوکر 2062ڈالر ہے۔
کراچی ریس کورس میں اتوار کو دی اسپرنگ کپ سمیت چار گھڑ دوڑ کا انعقاد کیا جائے گا، مقابلے ساڑھے تین بجے دن میں...
کراچی کے ڈی اے میں جلد کھیلوں کی سرگرمیاں اور ٹیمیں بحال کی جائے گی ان خیالات کا اظہار ممبر فنانس اور کے ڈی اے...
کراچی 2017میں چیمپئنز ٹرافی جتوانے والے سابق کپتان سرفراز احمد کوبنگلہ دیش کے دورے میں پاکستانی ٹیسٹ ٹیم کا...
کراچی افغانستان کے سابق کرکٹر شاہ پور زدران ایک سنگین طبی پیچیدگی کے باعث ہسپتال کے انتہائی نگہداشت وارڈ میں...
کراچی 55ویں قومی والی بال چیمپئن شپ 19 سے 25 مئی تک منعقد ہوگی جبکہ عالمی انڈر 17اور انڈر 18مقابلوں کے لئے پاکستان...
کراچی آئی پی ایل میں بیٹنگ کے کم مواقع ملے،معین علی،تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کے سابق آل راؤنڈر معین علی...
کراچیپاکستان سپر لیگ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹر ز کے عثمان طارق نے کہا ہے کہ جب آپ ٹھیک جگہ گیند کراتے ہیں تو وکٹ...
کراچی پاکستان ہاکی فیڈریشن نے قومی ہاکی ٹیموں کے کوچنگ سٹاف کو بھی ماہانہ معاوضہ دینے کی پلاننگ شروع کردی ہے،...