لاہور( این این آئی)تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا ئوکی صورتحال حسب ذیل رہی۔ دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پرآمد 17ہزار 300کیوسک اور اخرج 8 ہزار کیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پرآمد 6ہزار 900کیوسک اور اخراج 6ہزار 900کیوسک، خیرآباد پل آمد 10ہزار 700کیوسک، اخراج 10ہزار 700کیوسک،جہلم میںمنگلاکے مقام پر آمد 6ہزار 800کیوسک اور اخراج 4ہزار 600کیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پرآمد 6ہزار 900کیوسک اور اخراج 6ہزار 900کیوسک رہا۔
کراچی ریس کورس میں اتوار کو دی اسپرنگ کپ سمیت چار گھڑ دوڑ کا انعقاد کیا جائے گا، مقابلے ساڑھے تین بجے دن میں...
کراچی کے ڈی اے میں جلد کھیلوں کی سرگرمیاں اور ٹیمیں بحال کی جائے گی ان خیالات کا اظہار ممبر فنانس اور کے ڈی اے...
کراچی 2017میں چیمپئنز ٹرافی جتوانے والے سابق کپتان سرفراز احمد کوبنگلہ دیش کے دورے میں پاکستانی ٹیسٹ ٹیم کا...
کراچی افغانستان کے سابق کرکٹر شاہ پور زدران ایک سنگین طبی پیچیدگی کے باعث ہسپتال کے انتہائی نگہداشت وارڈ میں...
کراچی 55ویں قومی والی بال چیمپئن شپ 19 سے 25 مئی تک منعقد ہوگی جبکہ عالمی انڈر 17اور انڈر 18مقابلوں کے لئے پاکستان...
کراچی آئی پی ایل میں بیٹنگ کے کم مواقع ملے،معین علی،تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کے سابق آل راؤنڈر معین علی...
کراچیپاکستان سپر لیگ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹر ز کے عثمان طارق نے کہا ہے کہ جب آپ ٹھیک جگہ گیند کراتے ہیں تو وکٹ...
کراچی پاکستان ہاکی فیڈریشن نے قومی ہاکی ٹیموں کے کوچنگ سٹاف کو بھی ماہانہ معاوضہ دینے کی پلاننگ شروع کردی ہے،...