اسلام آباد(صباح نیوز) بھارت نے سری نگر سے اڑان بھرنے والی پروازوں کے لیے پاکستانی حکومت سے فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت مانگ لی ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت نے سری نگر سے اڑان بھرنے والی پروازوں کے لیے پاکستانی حکومت سے فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت مانگ لی۔بھارتی حکومت نے پاکستان سے فضائی حدود استعمال کرنے کے لیے باضابطہ درخواست دی ہے جس میں کہا گیا کہ سری نگر سے اڑان بھرنے والی پروازوں کو پاکستانی فضائی حدود سے گزرنے دیا جائے۔ پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے کے معاملے پر پاکستانی حکومت نے متعلقہ اداروں سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔قومی سلامتی امور کمیٹی کی جانب سے رپورٹ ارسال کردی گی گئی جبکہ دیگر متعلقہ اداروں کی جانب سے بھی بھارت کی درخواست کے حوالے سے رپورٹ سول ایوی ایشن کو بھجوادی گئی۔ وزرات قانون قانونی پہلوئوں پر اپنی رپورٹ ارسال کرے گی جب کہ سول ایوی ایشن تمام رپورٹس حکومت اور وزرات خارجہ کو ارسال کرے گی جس کی روشنی میں بھارت کی درخواست پر فیصلہ کیا جائے گا۔
اسلام آباد پیٹرول فی لیٹر 4روپے 93پیسے ،ہائی اسپیڈ ڈیزل7روپے 15پیسے مہنگا،پیٹرول کی نئی قیمت 320روپے 73...
اسلام آباد ایف بی آر کی ٹیکس وصولیاں بڑھ گئیں، FED اور GST سے 329 ارب روپے حاصل، ایف بی آر کی مجموعی ٹیکس وصولی...
اسلام آباد مصدقہ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر اندرابی کی جینوا میں پاکستان کے مستقل...
اسلام آ باد وفاقی بیوروکریسی تبادلے ، گریڈ 22 کے افسراویس ڈی سید علی مرتضٰی سیکریٹری، وفاقی محتسب سیکریٹریٹ...
کراچیمسلم لیگ نےایم کیو ایم سے آزاد جموں کشمیر الیکشن میں مسلم لیگ کی حمایت کی درخواست کردی ، منگل کو مسلم...
اسلام آبادآبنائے ہرمز کی مبینہ بندش اور حوثیوں کی جانب سے بحیرۂ احمر کی بندرگاہ ینبع سے باب المندب کے...
اسلام آباد پاکستان کے ڈیموں میں پانی کا ذخیرہ 6.25ملین ایکڑ فٹ سے تجاوزکرگیا، یکم اپریل سے 21جولائی تک کوٹری...
مظفر آباد آزادکشمیر میں اگلے ہفتے ہونے والے انتخابات کا شیڈول تبدیل کرتے ہوئے تین مراحل میں کرانے کا فیصلہ...