کراچی(اسٹاف رپورٹر)غیرملکی قرضوں کی ادائیگی کے باعث زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی آگئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق19 نومبر کو ختم ہونے والے ہفتہ کے دوران سرکاری ذخائر میں 69کروڑ ڈالر کی کمی واقع ہوئی ۔ سرکاری ذخائر 16 ارب 25 کروڑ 41 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت 22 ارب 77 کروڑ 38 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئی جبکہ کمرشل بینکوں کے پاس6 ارب 51 کروڑ 97 لاکھ ڈالر کی زخائر موجود ہیں۔
اسلام آباد پیٹرول فی لیٹر 4روپے 93پیسے ،ہائی اسپیڈ ڈیزل7روپے 15پیسے مہنگا،پیٹرول کی نئی قیمت 320روپے 73...
اسلام آباد ایف بی آر کی ٹیکس وصولیاں بڑھ گئیں، FED اور GST سے 329 ارب روپے حاصل، ایف بی آر کی مجموعی ٹیکس وصولی...
اسلام آباد مصدقہ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر اندرابی کی جینوا میں پاکستان کے مستقل...
اسلام آ باد وفاقی بیوروکریسی تبادلے ، گریڈ 22 کے افسراویس ڈی سید علی مرتضٰی سیکریٹری، وفاقی محتسب سیکریٹریٹ...
کراچیمسلم لیگ نےایم کیو ایم سے آزاد جموں کشمیر الیکشن میں مسلم لیگ کی حمایت کی درخواست کردی ، منگل کو مسلم...
اسلام آبادآبنائے ہرمز کی مبینہ بندش اور حوثیوں کی جانب سے بحیرۂ احمر کی بندرگاہ ینبع سے باب المندب کے...
اسلام آباد پاکستان کے ڈیموں میں پانی کا ذخیرہ 6.25ملین ایکڑ فٹ سے تجاوزکرگیا، یکم اپریل سے 21جولائی تک کوٹری...
مظفر آباد آزادکشمیر میں اگلے ہفتے ہونے والے انتخابات کا شیڈول تبدیل کرتے ہوئے تین مراحل میں کرانے کا فیصلہ...